تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"berry" کے متعقلہ نتائج
berry کے لیے اردو الفاظ
berry کے اردو معانی
اسم
- بیری
- گوندنی
- عنب
- انگورش
- ایک رسیلا اور گودے دار پھل جس میں بیج بہت ہوتے ہیں اور عام طور پر چھوٹا ہوتا ہے جیسے انگوری پھل یا اسٹرابیری
- بعض خشک بیج جیسے غلے یا کافی (coffee) کے بیج
- گوندنی سے مشابہ کوئی شے جیسے جھینگا مچھلی کا انڈا
- گلاب کا ڈوڈا
فعل لازم
- بیری ؍ گوندنی قسم کے درختوں میں پھل آنا
- بیری کے پھل چننا
- گوندنیاں چننا
berry के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बेरी
- गोंदनी
- 'इनब
- अंगूरश
- एक रसीला और गूदेदार फल जिस में बीज बहुत होते हैं और 'आम तौर पर छोटा होता है जैसे अंगूरी फल या स्ट्रॉबेरी
- बा'ज़ ख़ुश्क बीज जैसे ग़ल्ले या कॉफ़ी (coffee) के बीज
- गोंदनी से मुशाबेह कोई शय जैसे झींगा मछली का अंडा
- गुलाब का डोडा
अकर्मक क्रिया
- बेरी / गोंदनी क़िस्म के दरख़्तों में फल आना
- बेरी के फल चुनना
- गोंदनियाँ चुनना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بَدْرِیَّت
مکمل چان٘د ہونے کی حالت ، کسی بھی سیارے کا ایک رخ سورج کی روشنی سے پوری طرح عکس پذیر ہونے کی صورت حال.
بِدِّیِا وہ مال ہے جو خَرْچَت دُگْنا ہو راجا رَوا چور تَاچِھین نَہ ساکے کو
علم ایسا مال ہے جو (خرچ کرے) سکھانے سے زیادہ ہوتا ہے اور اسے راجا راو یا چور کوئی نہیں چھین سکتا .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (berry)
berry
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔