تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"beret" کے متعقلہ نتائج
beret کے لیے اردو الفاظ
beret کے اردو معانی
اسم
- فوجی ٹوپی
- سر پر رکھنے والی کپڑے کی بنی ہوئی نرم بغیر نقاب چہرہ کی ٹوپی جس پر چپٹا، چوڑا تاج بنا ہوا ہو
beret के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- फ़ौजी-टोपी
- सर पर रखने वाली कपड़े की बनी हुई नर्म बगै़र नक़ाब चेहरा की टोपी जिस पर चपटा, चौड़ा ताज बना हुआ हो
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بَریت
وہ نشان جو کسی لچکدار چیز کی مار سے جسم پر پڑ جائے، کسی لچکدار چیز کی مار کے نشان بدن پر، بے قصور ہونا
بَرات چَڑْھنا
برات کے جلوس کا دھوم دھام سے دلھن کے گھر روانہ ہونا، دولہا کا جلوس کے ساتھ دلہن کے گھر جانا
بَرات کی شُوبھا باجا اَرْتھِی کی شُوبھا رونا
شادی میں گانے بجانے سے رونق ہوتی ہے اور موت میں رونے سے، گانا بجانا خوشی کے موقع پر زیب دیتا ہے اور نوحہ و زاری غم کے موقع پر
عِبارَت
(زبانی یا تحریری) بیان، مضمون، تحریر، اسلوب (معنی یا مفہوم کے مقابل)، املا، تسوید، تحریر، متن، مضمون
بَراتی تو کھا پی کَر اَلَگ ہو جاتے ہَیں، کام دُولھا دُلھن سے پَڑتا ہے
مصیبت کے وقت کا کوئی ساتھی نہیں ہوتا .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (beret)
beret
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔