تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"berber" کے متعقلہ نتائج
berber کے لیے اردو الفاظ
berber کے اردو معانی
- شمالی افریقہ کے مقامی، بیشتر مسلمان قبیلے کا فرد۔.
- ان کی زبان۔.
berber के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- शुमाली अफ़्रीक़ा के मुक़ामी, बेशतर मुस्लमान क़बीले का फ़र्द।
- इन की ज़बान।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بَرْبَر
بربر ایک قبیلہ ہے جو بہت تعداد میں شمالی افریقہ میں رہتا ہے، یہ لوگ مسلمان ہو گئے اور بڑے بہادر فوجی ثابت ہوئے آج کل شمالی افریقہ کا بربر علاقہ الجزائر، مراکش، تیونس (جس کو مجموعاً المغرب کہا جاتا ہے) وغیرہ میں بٹا ہوا ہے
بار بَد
مضافات شیراز (فارسی) کی ایک ماہر گویےکا لقب ، جو خسرو پرویز کے دربار میں حاجب کے عہدے پر مامور اور علم موسیقی و برط نوازی میں کامل تھا.
بار بَردْار
بوجھ لانے یا کھینچنے والا، بوجھ اٹھانے والا، بھار اٹھانے والا، جس پر بوجھ لادا جائے (جانور، پلّہ دار، قلی)
barbary ape
لنگور کی ایک قسم Macaca sylvana جو شمالی افریقہ اور جبرالٹر میں پائی جاتی ہے۔ [اصلاً ع: بربر شمال مغربی افریقہ کے قدیم باشندوں کا نام].
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (berber)
berber
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔