تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"behaviour" کے متعقلہ نتائج
behaviour کے لیے اردو الفاظ
behaviour کے اردو معانی
اسم
- رویہ
- طرز عمل
- میل جول اور کام کاج کے آداب
- سلوک
- کام کرنے کا طریقہ
- طور طریق
- کسی فرد کے مجموعی اطوار
- چال ڈھال
- سبھاؤ
- وتیرہ
- لچھن
- ڈھنگ
- طور اطوار
- کردار
behaviour के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- रवैया
- तर्ज़-ए-'अमल
- मेल जोल और काम काज के आदाब
- सुलूक
- काम करने का तरीक़ा
- तौर-तरीक़
- किसी फ़र्द के मजमू'ई अत्वार
- चाल-ढाल
- सुभाव
- वतीरा
- लच्छन
- ढंग
- तौर-अत्वार
- किरदार
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
behaviourism
نفسیات: یہ نظریہ کہ انسانی طرزِ عمل، فکر اور جذبے پر نہیں بلکہ اضطراری یا مقیّد انعکاس پر مبنی ہوتا ہے؛ نیز یہ کہ نفسیاتی عوارض کا بہترین علاج بندھے ہوئے طرزِ عمل کو تبدیل کرنے سے ہو سکتا ہے، سلوکیت۔.
بَھنوَر کَلی
ایک گھومنے والا چَھلّا جو رسی سے بندھا ہوتا ہے (جس سے جانور یا کسی چیز) کو ایک جگہ بان٘دھ دیتے ہیں؛ کالر، پٹّا، گلوبند؛ (کتے، بکری وغیرہ کے لئے)؛ چول چھلا ،جس سے دو چیزوں کو اس طرح جوڑتے ہیں کہ ان میں سے ایک دوسرے کے بغیر گھوم سکے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (behaviour)
behaviour
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔