تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھنوَر" کے متعقلہ نتائج

بَھنوَر

گرداب، دریا کا وہ مقام جہاں پانی ایک دائرے میں گردش کرتا ہے

بَھنوَر جال

بڑے خانوں کا چھوٹا جال جو تھوڑے پانی میں استعمال کیا جاتا ہے

بَھنوَر چال

(کنایۃً) دنیا ؛ کنایہ ہے دنیائے دنی اور اس کی غداری سے .

بَھنوَر گِیت

وہ گیت جو متھرا کی چرواہنیں شہد کی مکھیوں کے لیے گاتی ہیں

بَھنوَر کَلی

ایک گھومنے والا چَھلّا جو رسی سے بندھا ہوتا ہے (جس سے جانور یا کسی چیز) کو ایک جگہ بان٘دھ دیتے ہیں؛ کالر، پٹّا، گلوبند؛ (کتے، بکری وغیرہ کے لئے)؛ چول چھلا ،جس سے دو چیزوں کو اس طرح جوڑتے ہیں کہ ان میں سے ایک دوسرے کے بغیر گھوم سکے

بَھنوَر گُھپا

گُھپ ان٘دھیرا، گہری تاریکی

بَھنوَر میں پَڑْنا

چکّر کھانا، گردش کرنا

ناؤ بَھنوَر میں پَھنْس جانا

مصیبت میں مبتلا ہونا نیز معاملے کا پیچدار اور مشکل ہو جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھنوَر کے معانیدیکھیے

بَھنوَر

bha.nvarभँवर

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

بَھنوَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گرداب، دریا کا وہ مقام جہاں پانی ایک دائرے میں گردش کرتا ہے
  • بھونرا
  • گردش قسمت یا فلک ؛ گردش دوراں، گھمیری، چَکّر
  • وہ گڑھا جو گالوں میں یا ٹھوڑی میں پڑے، چاہ غبغب یا چاہ ذقن
  • تکمیل شادی کی ایک رسم
  • بیل، بیل کی طرح چڑھنے والا پودا
  • بہت سیاہ

شعر

Urdu meaning of bha.nvar

  • Roman
  • Urdu

  • gardaab, dariyaa ka vo muqaam jahaa.n paanii ek daayre me.n gardish kartaa hai
  • bhaunraa
  • gardish qismat ya falak ; gardish-e-dauraan, ghumerii, chakkar
  • vo ga.Dhaa jo gaalo.n me.n ya Tho.Dhii me.n pa.De, chaah GabGab ya chaah-e-zaqan
  • takmiil shaadii kii ek rasm
  • bail, bail kii tarah cha.Dhne vaala paudaa
  • bahut syaah

English meaning of bha.nvar

Noun, Masculine

भँवर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आवर्त; घुमरी; चक्र; जलावर्त
  • नदी के मोड़ या तट पर तथा पानी का बहाव रुकने पर लहरों के चक्कर काटते हुए आगे बढ़ने की स्थिति।
  • भाग्य का चक्कर, घुमेरी, चक्कर
  • वो गढ़ा जो गालों में या ठोढ़ी में पड़े
  • बेल, बेल की तरह चढ़ने वाला पौधा
  • बहुत काला
  • भँवरा; भ्रमर
  • शादी की एक रस्म
  • संकटावस्था

بَھنوَر کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَھنوَر

گرداب، دریا کا وہ مقام جہاں پانی ایک دائرے میں گردش کرتا ہے

بَھنوَر جال

بڑے خانوں کا چھوٹا جال جو تھوڑے پانی میں استعمال کیا جاتا ہے

بَھنوَر چال

(کنایۃً) دنیا ؛ کنایہ ہے دنیائے دنی اور اس کی غداری سے .

بَھنوَر گِیت

وہ گیت جو متھرا کی چرواہنیں شہد کی مکھیوں کے لیے گاتی ہیں

بَھنوَر کَلی

ایک گھومنے والا چَھلّا جو رسی سے بندھا ہوتا ہے (جس سے جانور یا کسی چیز) کو ایک جگہ بان٘دھ دیتے ہیں؛ کالر، پٹّا، گلوبند؛ (کتے، بکری وغیرہ کے لئے)؛ چول چھلا ،جس سے دو چیزوں کو اس طرح جوڑتے ہیں کہ ان میں سے ایک دوسرے کے بغیر گھوم سکے

بَھنوَر گُھپا

گُھپ ان٘دھیرا، گہری تاریکی

بَھنوَر میں پَڑْنا

چکّر کھانا، گردش کرنا

ناؤ بَھنوَر میں پَھنْس جانا

مصیبت میں مبتلا ہونا نیز معاملے کا پیچدار اور مشکل ہو جانا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھنوَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھنوَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone