تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"barrel" کے متعقلہ نتائج
barrel کے لیے اردو الفاظ
barrel کے اردو معانی
اسم
- پیپا
- اطراف سے باہر کو نکلا ہوا بیلن کا سا چوبی ظرف جو کھپچیوں کو آہنی حلقوں کی مدد سے جوڑ کر بنایا جاتا ہے اور اوپر نیچے سے باہم متوازی اور چپٹا ہوتا ہے
- اس قسم کے معیاری سائز میں سما سکنے والی مقدار (جیسے 1/2-31 گیلن مائع یا 196 پونڈ آٹا)
- کوئی ظرف یا اسی طرح کی شے
- سلنڈر یا ڈرم
- بندوق کی نالی
فعل متعدی
- کنستر ؍ پیپے میں بھرنا
- کھوکھرا بھرنا
فعل لازم
- (عوامی) تیز تیز آگے بڑھنا
- تیز رفتاری سے بڑھنا
barrel के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- पीपा
- अतराफ़ से बाहर को निकला हुआ बेलन का सा चोबी ज़र्फ़ जो खपच्चियों को आहनी हल्क़ों की मदद से जोड़ कर बनाया जाता है और ऊपर नीचे से बाहम मुतवाज़ी और चपटा होता है
- इस क़िस्म के मे'यारी साइज़ में समा सकने वाली मिक़्दार (जैसे 1/2-31 गैलन माए' या 196 पौंड आटा)
- कोई ज़र्फ़ या उसी तरह की शय
- सिलेंडर या ड्राम
- बंदूक़ की नाली
सकर्मक क्रिया
- कनस्तर / पीपे में भरना
- खोखरा भरना
अकर्मक क्रिया
- ('अवामी) तेज़ तेज़ आगे बढ़ना
- तेज़ रफ़्तारी से बढ़ना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (barrel)
barrel
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔