تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"barman" کے متعقلہ نتائج
barman کے لیے اردو الفاظ
barman کے اردو معانی
اسم
- کلال
- شراب خانے کا مالک یا منتظم جو مختلف قسم کی شراب ؍ دارو تیار اور فروخت کرے
barman के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- कलाल
- शराब ख़ाने का मालिक या मुंतज़िम जो मुख़्तलिफ़ क़िस्म की शराब / दारू तैयार और फ़रोख़्त करे
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بَر مانگْنا
خاوند طلب کرنا ، بیاہ کی خواہش کرنا ، من٘گنی ہونے کے بعد بیٹی والوں کا بیاہ کا تقاضا کرنا .
بَیْڈ مِنْٹَن
مقررہ حدوہ کے بیچ میں معین حد تک جال لٹکا کر بیضوی جال دار بلے دار کنول کے بھول سے مشاہد پروں سے بنی کیند (چڑیا) سے مقررہ طریقے ہو کھیلا جانے والا ایک کھیل، چڑی بلا
بَرومَنْد
پھل لانے والا، بار آور، بارور، پھل دار (جب کسی دو حرفی لفظ کو کلمہ 'مند' سے مرکب کرتے ہیں اضافی واو لگا دیتے ہیں، جیسے: تنومند)
bromine
کیمیا: ایک گہر ا سرخ جھاگدار تیز بو کا مادّہ، جوسمندری شور سے حاصل کیا جاتا ہے اور فوٹو کشی یا ادویات کے اجزا میں شامل ہوتا ہے۔ علامت: Br.
بَد اَمْنی
بغاوت، شرارت، دنگا، فساد، جھگڑا، خانہ جنگی، (چور ڈاکو اور فسادی لوگوں اور گروہوں کی دست درازی سے) رعایا کی جان و مال محفوظ نہ ہونے کی صورت حال
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (barman)
barman
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔