تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"burman" کے متعقلہ نتائج
burman کے لیے اردو الفاظ
burman کے اردو معانی
- برمی، برمائی ( اب Myanmar ) کا۔.
burman के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- बर्मी, बर्माई ( अब Myanmar ) का।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بَرومَنْد
پھل لانے والا، بار آور، بارور، پھل دار (جب کسی دو حرفی لفظ کو کلمہ 'مند' سے مرکب کرتے ہیں اضافی واو لگا دیتے ہیں، جیسے: تنومند)
bromine
کیمیا: ایک گہر ا سرخ جھاگدار تیز بو کا مادّہ، جوسمندری شور سے حاصل کیا جاتا ہے اور فوٹو کشی یا ادویات کے اجزا میں شامل ہوتا ہے۔ علامت: Br.
بَر مانگْنا
خاوند طلب کرنا ، بیاہ کی خواہش کرنا ، من٘گنی ہونے کے بعد بیٹی والوں کا بیاہ کا تقاضا کرنا .
بَد اَمْنی
بغاوت، شرارت، دنگا، فساد، جھگڑا، خانہ جنگی، (چور ڈاکو اور فسادی لوگوں اور گروہوں کی دست درازی سے) رعایا کی جان و مال محفوظ نہ ہونے کی صورت حال
بَیْڈ مِنْٹَن
مقررہ حدوہ کے بیچ میں معین حد تک جال لٹکا کر بیضوی جال دار بلے دار کنول کے بھول سے مشاہد پروں سے بنی کیند (چڑیا) سے مقررہ طریقے ہو کھیلا جانے والا ایک کھیل، چڑی بلا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (burman)
burman
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔