تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"barbule" کے متعقلہ نتائج

barbule

پروں کی ڈنڈی سے ابھرنے والا مہین رواں.

بَرْبولی

دولہا کو بطورنشان پہنانے کی تین نگوں کی ان٘گوٹھی جس کے اوپر دو طرف موتی اور بیچ میں کوئی قیمتی نگ جڑا ہوتا ہے

barbola

پلاسٹک کے محلول سے چھوٹے چھوٹے پھول بنانے کا فن.

بَڑ بولا

باتونی، شیخی مارنے والا، ڈینگیا، بڑے بول بولنے والا، جو خوب بڑھا چڑھا کر باتیں کرتا ہو، چرب زبان

بُرْبولا

بری بات من٘ھ سے نکالنے والا ، گلیر .

burble

غَرْغَرانا

bearable

گَوارا

brabble

لڑائی جھگڑا کرنا

بُری بَلا

آفت، مصیبت، مشکل

beddable

بول چال: جنسی طور پر پُرکشش.

biddable

فرماں بردار۔.

بِیر بالی

دلھن کی ناک میں پہنانے کی دو موتی اور ان کے درمیان نگ ڈال کر تیار کی ہوئی بالی ، نتھ

بَد بَلا

ایسی بلا جس سے پیچھا چھڑانا مشکل ہو، وبال جان، بلائے سخت، ظالم شوہر یا بیوی

بَڑْ بولا پَن

خود ستائی، ڈیْنگ، شیخی، مکابرہ

barbule کے لیے اردو الفاظ

barbule

barbule کے اردو معانی

اسم

  • آسیلچہ
  • پر کے ریشوں کی جھالر کی سی شکل دینے والا کوئی ایک ابھار

barbule के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • आसेलचा
  • पर के रेशों की झालर की सी शक्ल देने वाला कोई एक उभार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (barbule)

نام

ای-میل

تبصرہ

barbule

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone