تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"baptism" کے متعقلہ نتائج
baptism کے لیے اردو الفاظ
baptism کے اردو معانی
اسم
- بپتسما
- اصطباغ
- ایک معتبر، مذہبی رسم یا تقریب جو روحانی ظہور ثانی، شمولیت یا تزکیہ کو ظاہر کرتی ہے، اس میں عیسائی بنانے کے لیے عموماً پانی میں غوطہ دیا جاتا ہے یا پانی چھڑکا جاتا ہے
- (مجازاً) کوئی عمل روحانی جو کسی کو مخصوص رسومات کے ذریعے شامل جماعت کر دیتا ہے یا اسے طاہر بنا دیتا ہے
baptism के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बपतिस्मा
- इस्तिबाग़
- एक मो'तबर, मज़हबी रस्म या तक़रीब जो रुहानी ज़ुहूर-ए-सानी, शुमूलियत या तज़्किया को ज़ाहिर करती है, उस में 'ईसाई बनाने के लिए 'उमूमन पानी में ग़ोता दिया जाता है या पानी छिड़का जाता है
- (मजाज़न) कोई 'अमल-ए-रुहानी जो किसी को मख़्सूस रुसूमात के ज़री'ए शामिल-ए-जमा'अत कर देता है या उसे ताहिर बना देता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
baptism
(الف) بپتسمہ، عیسائی مذہب میں داخل کرنے اور (عموماً) عیسائی نام رکھنے کی رسم جو ماتھے پر پانی چھڑک کر یا (بالغوں کو) غوطہ دے کر ادا کی جاتی ہے (ب) بپتسمہ کا عمل یا ہونا، تصبیغ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (baptism)
baptism
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔