تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"baptism" کے متعقلہ نتائج

baptism

(الف) بپتسمہ، عیسائی مذہب میں داخل کرنے اور (عموماً) عیسائی نام رکھنے کی رسم جو ماتھے پر پانی چھڑک کر یا (بالغوں کو) غوطہ دے کر ادا کی جاتی ہے (ب) بپتسمہ کا عمل یا ہونا، تصبیغ۔.

baptism of blood

شہادت

بَپْتِسْما

دین مسیحی میں داخل کرنے کی رسم ، تو مولود یا غیرعیسائی کورنگین پانی میں نہلا کر یا پانی چھڑک کردین مسیحی میں داخل کرنا، بپتسمہ دینا، عیسائی بنانا

baptismal

اِصطَباغی

بَپْتِسمَہ

عیسائیوں کا نوزائیدہ بچے کا نام رکھنے کی رسم، عیسائی خیرات، عیسائی ہونے کی حالت میں کلیسا کے پادری کے ذریعہ پانی سے دیا گیا مسح

baptism کے لیے اردو الفاظ

baptism

ˈbæp.tɪ.zəm

baptism کے اردو معانی

اسم

  • بپتسما
  • اصطباغ
  • ایک معتبر، مذہبی رسم یا تقریب جو روحانی ظہور ثانی، شمولیت یا تزکیہ کو ظاہر کرتی ہے، اس میں عیسائی بنانے کے لیے عموماً پانی میں غوطہ دیا جاتا ہے یا پانی چھڑکا جاتا ہے
  • (مجازاً) کوئی عمل روحانی جو کسی کو مخصوص رسومات کے ذریعے شامل جماعت کر دیتا ہے یا اسے طاہر بنا دیتا ہے

baptism के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • बपतिस्मा
  • इस्तिबाग़
  • एक मो'तबर, मज़हबी रस्म या तक़रीब जो रुहानी ज़ुहूर-ए-सानी, शुमूलियत या तज़्किया को ज़ाहिर करती है, उस में 'ईसाई बनाने के लिए 'उमूमन पानी में ग़ोता दिया जाता है या पानी छिड़का जाता है
  • (मजाज़न) कोई 'अमल-ए-रुहानी जो किसी को मख़्सूस रुसूमात के ज़री'ए शामिल-ए-जमा'अत कर देता है या उसे ताहिर बना देता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

baptism

(الف) بپتسمہ، عیسائی مذہب میں داخل کرنے اور (عموماً) عیسائی نام رکھنے کی رسم جو ماتھے پر پانی چھڑک کر یا (بالغوں کو) غوطہ دے کر ادا کی جاتی ہے (ب) بپتسمہ کا عمل یا ہونا، تصبیغ۔.

baptism of blood

شہادت

بَپْتِسْما

دین مسیحی میں داخل کرنے کی رسم ، تو مولود یا غیرعیسائی کورنگین پانی میں نہلا کر یا پانی چھڑک کردین مسیحی میں داخل کرنا، بپتسمہ دینا، عیسائی بنانا

baptismal

اِصطَباغی

بَپْتِسمَہ

عیسائیوں کا نوزائیدہ بچے کا نام رکھنے کی رسم، عیسائی خیرات، عیسائی ہونے کی حالت میں کلیسا کے پادری کے ذریعہ پانی سے دیا گیا مسح

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (baptism)

نام

ای-میل

تبصرہ

baptism

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone