تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ballast" کے متعقلہ نتائج
ballast کے لیے اردو الفاظ
ballast کے اردو معانی
اسم
- (فالتو بوجھ) بوجھ بھرائی
- وزنی شے جیسے پتھر، ریت یا لوہا جو کشتی یا جہاز کے پیندے میں بھر دیا جاتا ہے تاکہ وہ فوری طور پر تہ و بالا ہونے سے بچ سکے
- مال کی بھرائی کے بغیر سفر کرنے والا جہاز یا کشتی
- خالی جہاز یا کشتی
- غبارے کے ساتھ لٹکی ہوئی ٹوکری میں ریت بھری بوریاں جو اس کی رفتار کو دھیما رکھتی ہیں اور ہوا باز کو اس قابل بناتی ہیں کہ وہ اس کا کچھ حصہ باہر پھینک کر غبارے کا بوجھ ہلکا کر دے
- ریلوے پٹڑی کو مضبوط و مستحکم کرنے کے لیے لائنوں کے درمیان خالی جگہ میں بھرائی کا سامان
- روڑے
- کنکر پتھر
- (مجازاً) ایسی خوبی جس سے انسان میں استقلال یا پختگی پیدا ہو
فعل متعدی
- بھرائی کرنا
- کنکریٹ وغیرہ ڈالنا جیسے جہاز یا ریل کی پٹڑیوں میں
- پختہ کرنا
- (مجازاً) مستحکم رہنا
- توازن قائم رکھنا
ballast के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (फ़ालतू बोझ) बोझ भराई
- वज़्नी शय जैसे पत्थर, रेत या लोहा जो कश्ती या जहाज़ के पेंदे में भर दिया जाता है ताकि वो फ़ौरी तौर पर तह-ओ-बाला होने से बच सके
- माल की भराई के बगै़र सफ़र करने वाला जहाज़ या कश्ती
- ख़ाली जहाज़ या कश्ती
- ग़ुब्बारे के साथ लटकी हुई टोकरी में रेत भरी बोरियाँ जो उस की रफ़्तार को धीमा रखती हैं और हवाबाज़ को इस क़ाबिल बनाती हैं कि वो उस का कुछ हिस्सा बाहर फेंक कर ग़ुब्बारे का बोझ हल्का कर दे
- रेलवे पटड़ी को मज़बूत-ओ-मुस्तहकम करने के लिए लाइनों के दरमियान ख़ाली जगह में भराई का सामान
- रोड़े
- कंकर-पत्थर
- (मजाज़न) ऐसी ख़ूबी जिस से इंसान में इस्तिक़लाल या पुख़्तगी पैदा हो
सकर्मक क्रिया
- भराई करना
- कंक्रीट वग़ैरा डालना जैसे जहाज़ या रेल की पटड़ियों में
- पुख़्ता करना
- (मजाज़न) मुस्तहकम रहना
- तवाज़ुन क़ाइम रखना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ballast)
ballast
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔