Search results

Saved words

Showing results for "ballast"

ballast

کوئی وزن جو غبارے یا جہاز میں توازن قائم رکھنے کے لیے رکھا جائے، بار توازن.

ballistic pendulum

ہوا میں لٹکا ہوا وزن جِس پر گولا مار کر یہ اندازہ لگایا جاتا ہے کہ وہ اپنے نِشانے پر کِتنی قُوَّت کے ساتھ لگتا ہے

bullshit

بازاری: (اکثر بطور فجائہ) فضول، لغو۔.

ballista

منجنیق ، زمانہ قدیم کی پتھر کے گولے پھینکنے والی مشین۔.

ballistic

پُرتاب گولوں وغیرہ سے متعلق۔.

ballistics

گولوں، آتشی ہتھیاروں کا علم۔.

Urdu words for ballast

ballast

ˈbæl.əst

ballast के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (फ़ालतू बोझ) बोझ भराई
  • वज़्नी शय जैसे पत्थर, रेत या लोहा जो कश्ती या जहाज़ के पेंदे में भर दिया जाता है ताकि वो फ़ौरी तौर पर तह-ओ-बाला होने से बच सके
  • माल की भराई के बगै़र सफ़र करने वाला जहाज़ या कश्ती
  • ख़ाली जहाज़ या कश्ती
  • ग़ुब्बारे के साथ लटकी हुई टोकरी में रेत भरी बोरियाँ जो उस की रफ़्तार को धीमा रखती हैं और हवाबाज़ को इस क़ाबिल बनाती हैं कि वो उस का कुछ हिस्सा बाहर फेंक कर ग़ुब्बारे का बोझ हल्का कर दे
  • रेलवे पटड़ी को मज़बूत-ओ-मुस्तहकम करने के लिए लाइनों के दरमियान ख़ाली जगह में भराई का सामान
  • रोड़े
  • कंकर-पत्थर
  • (मजाज़न) ऐसी ख़ूबी जिस से इंसान में इस्तिक़लाल या पुख़्तगी पैदा हो

सकर्मक क्रिया

  • भराई करना
  • कंक्रीट वग़ैरा डालना जैसे जहाज़ या रेल की पटड़ियों में
  • पुख़्ता करना
  • (मजाज़न) मुस्तहकम रहना
  • तवाज़ुन क़ाइम रखना

ballast کے اردو معانی

اسم

  • (فالتو بوجھ) بوجھ بھرائی
  • وزنی شے جیسے پتھر، ریت یا لوہا جو کشتی یا جہاز کے پیندے میں بھر دیا جاتا ہے تاکہ وہ فوری طور پر تہ و بالا ہونے سے بچ سکے
  • مال کی بھرائی کے بغیر سفر کرنے والا جہاز یا کشتی
  • خالی جہاز یا کشتی
  • غبارے کے ساتھ لٹکی ہوئی ٹوکری میں ریت بھری بوریاں جو اس کی رفتار کو دھیما رکھتی ہیں اور ہوا باز کو اس قابل بناتی ہیں کہ وہ اس کا کچھ حصہ باہر پھینک کر غبارے کا بوجھ ہلکا کر دے
  • ریلوے پٹڑی کو مضبوط و مستحکم کرنے کے لیے لائنوں کے درمیان خالی جگہ میں بھرائی کا سامان
  • روڑے
  • کنکر پتھر
  • (مجازاً) ایسی خوبی جس سے انسان میں استقلال یا پختگی پیدا ہو

فعل متعدی

  • بھرائی کرنا
  • کنکریٹ وغیرہ ڈالنا جیسے جہاز یا ریل کی پٹڑیوں میں
  • پختہ کرنا
  • (مجازاً) مستحکم رہنا
  • توازن قائم رکھنا

Related searched words

ballast

کوئی وزن جو غبارے یا جہاز میں توازن قائم رکھنے کے لیے رکھا جائے، بار توازن.

ballistic pendulum

ہوا میں لٹکا ہوا وزن جِس پر گولا مار کر یہ اندازہ لگایا جاتا ہے کہ وہ اپنے نِشانے پر کِتنی قُوَّت کے ساتھ لگتا ہے

bullshit

بازاری: (اکثر بطور فجائہ) فضول، لغو۔.

ballista

منجنیق ، زمانہ قدیم کی پتھر کے گولے پھینکنے والی مشین۔.

ballistic

پُرتاب گولوں وغیرہ سے متعلق۔.

ballistics

گولوں، آتشی ہتھیاروں کا علم۔.

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (ballast)

Name

Email

Comment

ballast

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone