تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"azure" کے متعقلہ نتائج
azure کے لیے اردو الفاظ
azure کے اردو معانی
صفت
- لاجوردی
- کبودی
- آسمانی اودا
- نیلا
- آسمان کے شفاف نیلے رنگ جیسا
- نیل گوں
اسم
- متفرق آسمانی یا نیلے رنگوں کا عام نام جیسے لاجورد، کبود، اودا، نیلا وغیرہ
- نیلا آسمان
azure के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- लाजवर्दी
- कबूदी
- आसमानी-ऊदा
- नीला
- आसमान के शफ़्फ़ाफ़ नीले रंग जैसा
- नीलगूँ
संज्ञा
- मुतफ़र्रिक़ आसमानी या नीले रंगों का 'आम नाम जैसे लाजवर्द, कबूद, ऊदा, नीला वग़ैरा
- नीला-आसमान
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اَجوری
کھیت میں کام کرنے والوں کی پیشگی مزدوری، کسانوں کو ملنے والا قرض، ہل چلانے کا محنتانہ، کھیتی باڑی کی مزدوری
آذَری
(ابراہیم کے والد) آذر کا بنایا ہُوا، آذر ہوشنگ کا پیرو، آذربائیجان کا باشندہ، اُردو میں بتان آذری کی ترکیب سے استعمال ہوتا ہے
اِزارہ
عمارت کی دیواروں کی سطح فرش سے ہاتھ ڈیڑھ ہاتھ تک اونچی تیار کی ہوئی حد ، کھڑکی یا طاق کی حد تک چنائی ، اجارا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (azure)
azure
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔