تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"attempt" کے متعقلہ نتائج
attempt کے لیے اردو الفاظ
attempt کے اردو معانی
اسم
- کوشِش
- سَعْی
- حَمْلَہ
- اِقْدام
- جِہْد
- آزْمائِش
- کَار رَوائی
- مُہِم جُوئی
- (کھیل میں)کوئی پوائنٹ جیتنے کے لیے کی گئی کوشش
فعل متعدی
- جُسْتُجو کَرنا
- قَصْد کَرْنا
- جَہد کَرنا
- سَعِی کَرنا
- جِدّ و جَہْد کَرنا
- اقدام کرنا
- حَمْلَہ آور ہونا
attempt के देवनागरी में उर्दू अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (attempt)
attempt
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔