۔ چکّر میں آنا۔ گرش میں آنا۔ نقصان ہوجانا۔ (ابن الوقت) کلکٹر صاحب کے بگاڑ میں بھی وہ کئی ہزار کے پھیر میں آگیا۔ ۲۔فریب میں آنا۔ ؎
۳۔ ناگہانی مصیبت میں پھنسنا۔
پھیرْیاں لینا
پھرانا ، گھمانا، چلانا ،رقص میں گردش کرنا
پھیرے گُھمانا
کسی چکر دار چیز کو بل دینا
پھیر میں ڈالنا
۔۱۔چکر میں ڈالنا۔ مصیبت میں پھنسانا۔ ۲۔گمراہ کرنا۔ بھٹکانا۔
پھیر ڈال دینا
سلسلہ بان٘دھ دینا ، پھیر بان٘دھنا۔
پھیرے پِھروانا
(ہندو) شادی کی رسم ادا کرانا
پھیرے پَڑ جانا
(ہندو) غریبا مئو بیاہ یا نکاح ہو جانا ، بھان٘وریں پڑنا ہاتھ پیل ہوجانا
پھیَرن
لہنگا، سایہ، بڑے گھیرے اور گھوم کا ٹانگوں میں پہننے کا ایک لباس
پھیر پھار کرنا
to change, to alter
article کے لیے اردو الفاظ
article
ˈɑː.tɪ.kəl
article کے اردو معانی
اسم
شے
مقالہ
دفعہ
کوئی جزو جملہ
آئیٹم
نکتہ یا کیفیت
رکن ایمانی
نظریہ یا فریضہ
کسی معاہدے یا عہد نامے کی کوئی ایک دفعہ (جیسے اقوام متحدہ کے چارٹر کی)
اخبار، میگزین یا کسی جریدے میں کوئی نثر پارہ
کوئی خاص جنس یا چیز
اسما کے پہلے لگایا جانے والا وہ جزو کلام جو ان کے اطلاقی دائرے کو محدود یا مخصوص کر دیتا ہے جیسے انگیزی میں a، an اور the ہیں
فعل متعدی
مدوار یا دفعہ وار تحریر کرنا
پابند ٹھہرانا، جیسے کسی نوآموز کو
عہد نامہ لکھنا
article के उर्दू अर्थ
संज्ञा
शय
मक़ाला
दफ़'आ
कोई जुज़्व जुमला
आइटम
नुक्ता या कैफ़ियत
रुक्न-ए-ईमानी
नज़रिया या फ़रीज़ा
किसी मु'आहदे या 'अह्द नामे की कोई एक दफ़'आ (जैसे अक़्वाम-ए-मुत्तहिदा के चार्टर की)
अख़बार, मैगज़ीन या किसी जरीदे में कोई नस्र पारा
कोई ख़ास जिंस या चीज़
अस्मा के पहले लगाया जाने वाला वो जुज़्व-ए-कलाम जो उन के इतलाक़ी दाइरे को महदूद या मख़्सूस कर देता है जैसे अंगेज़ी में a, an और the हैं
सकर्मक क्रिया
मद्दवार या दफ़'आ वार तहरीर करना
पाबंद ठहराना, जैसे किसी नाै-आमोज़ को
'अह्द-नामा लिखना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پھیر
رک : پھر۔
پھیر کا راسْتَہ
detour
پھیر میں رَہنا
چکر میں پھن٘سنا ، چکر کاٹتے رہنا۔
پھیر ہونا
پھیرا کرنا (رک) کا لازم۔
پھیر میں ہونا
پھیلاؤ یا دور میں ہونا۔
پھیرُو
گیدڑ۔
پھیرے ہونا
رک : پھیرے پڑنا
پھیر کَر
ازسرنو ، دوبارہ۔
پھیرْنا
برگشتہ کرنا ، بیزار کرنا ، متنفر کرنا
پھیر بَدَل
لین دین، مبادلہ، ایک چیز دے کر دوسری چیز لینے کا عمل
پھیروں کی گُناگار ہے
جو (عورت) کم عمری میں بیوہ ہوگئی ہو اس کے لیے کہتے یہں
پھیر پَر پھیر
۔ بہت پیچیدگی بہت وقت کے اظہار کے واسطے کہتے ہیں۔ ؎
پھیر پھیر
آمدورفت ، آنا جانا ، واپسی ، گشت۔
پھیر کے
ازسرنو ، دوبارہ۔
پھیرے
پھیرا کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل
پھیر میں
فکر میں ، خیال میں ، چکر میں۔
پھیر لَگنا
پھیرا لگانا (رک) کا لازم۔
پھیر کَرْنا
دھوکا دینا، فریب کرنا
پھیر پَڑْنا
چکر پڑنا ، مشکل پڑنا ، مسافت کا طویل ہونا ، فرق پڑنا
پھیر ڈالْنا
دور بان٘دھنا، (کسی کام کو) لگا تار کرنا
پھیر بھیجْنا
رک : پھیر دینا معنی نمبر ۳۔
پھیر بندھْنا
سلسلہ چلنا، لگاتار کسی کام کا ہونا
پھیری
۱. (نقیروں کا) گشت ، رک : پھیرا۔
پھیرا
۴۔ (i) طواف کے لیے لگایا ہوا چکر۔
پھیر پھار کَر
چکر ڈال کر ، گھما پھرا کر ، دھو کے بازی سے فریب کرکے۔
۔ چکّر میں آنا۔ گرش میں آنا۔ نقصان ہوجانا۔ (ابن الوقت) کلکٹر صاحب کے بگاڑ میں بھی وہ کئی ہزار کے پھیر میں آگیا۔ ۲۔فریب میں آنا۔ ؎
۳۔ ناگہانی مصیبت میں پھنسنا۔
پھیرْیاں لینا
پھرانا ، گھمانا، چلانا ،رقص میں گردش کرنا
پھیرے گُھمانا
کسی چکر دار چیز کو بل دینا
پھیر میں ڈالنا
۔۱۔چکر میں ڈالنا۔ مصیبت میں پھنسانا۔ ۲۔گمراہ کرنا۔ بھٹکانا۔
پھیر ڈال دینا
سلسلہ بان٘دھ دینا ، پھیر بان٘دھنا۔
پھیرے پِھروانا
(ہندو) شادی کی رسم ادا کرانا
پھیرے پَڑ جانا
(ہندو) غریبا مئو بیاہ یا نکاح ہو جانا ، بھان٘وریں پڑنا ہاتھ پیل ہوجانا
پھیَرن
لہنگا، سایہ، بڑے گھیرے اور گھوم کا ٹانگوں میں پہننے کا ایک لباس
پھیر پھار کرنا
to change, to alter
Tags for article
English meaning of article , article meaning in english, article translation and definition in English.
article का मतलब (मीनिंग) अंग्रेजी (इंग्लिश) में जाने |
Khair meaning in hindi
ریختہ ڈکشنری کا تعاون کیجیے- اردو کو فروغ دینے کے لیے عطیہ کیجیے
ریختہ ڈکشنری اردو زبان کے تحفظ اور فروغ کے لیے ریختہ فاؤنڈیشن کا ایک اہم پہل ہے۔ ریختہ ڈکشنری کی ٹیم ڈکشنری اور اس کے استعمال کو مزید سہل اور معنی خیز بنانے کے لیے پورے انہماک کے ساتھ لگی ہوئی ہے۔ برائے مہربانی ریختہ ڈکشنری کو دنیا کی بہترین سہ لسانی لغت بنانے میں اپنے عطیات سے نواز کر ہمارا تعاون کیجیے۔ عطیہ دہندگان سیکشن 80 G کے تحت ٹیکس مراعات کے مستحق ہوں گے۔