تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"army" کے متعقلہ نتائج
army کے لیے اردو الفاظ
army کے اردو معانی
اسم
- فوج
- جوانوں کی جمعیت، جو رجمنٹ، بریگیڈ وغیرہ کی درجہ بندی کے ساتھ مخصوص افسروں کے ماتحت ہوتی ہے (باستثنا بحری یا فضائی عساکر)
- بری فوج کا کوئی ایک یونٹ
- لشکر
- ہجوم
- انبوہ کثیر
- ازدحام
- کثیر تعداد
army के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- फ़ौज
- जवानों की जम'इय्यत, जो रेजिमेंट, ब्रिगेड वग़ैरा की दर्जा बंदी के साथ मख़्सूस अफ़सरों के मातहत होती है (ब-इस्तिसना बहरी या फ़िज़ाई 'असाकिर)
- बर्री फ़ौज का कोई एक यूनिट
- लश्कर
- हुजूम
- अंबोह-कसीर
- इज़्दिहाम
- कसीर-ता'दाद
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
territorial army
(برطانیہ میں) ایک رضا کار فوج ہنگامی ضرورت کے لیے مقامی طور پر تیار اور تربیت کردہ۔.
آرامائی
قدیم بابل ونینوا (عراق وعرب) كی زبان كا نام جو بعد تبدیلی كلدانی كہلائی، اور جس نے پھر سریانی كی شكل اختیار كی
آدم آیا دم آیا
آدمی کے آ جانے سے حوصلہ بڑھ جاتا ہے، آدمی کے پیدا ہوتے ہی دَم آنا شروع ہو جاتا ہے یعنی سانس آنے لگتی ہے
اِعدامِیَت
ایک روسی تحریک جس کا منشا یہ تھا کہ موجودہ انتظامات کو تباہ کر کے دوسرے اصول پر نظم و نسق قائم کیا جائے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (army)
army
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔