تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آدْمِیَّت سے گُزَر جانا" کے متعقلہ نتائج

آدْمِیَّت سے گُزَر جانا

انسانیت، شرافت اور تہذیب و اخلاق کی باتیں چھوڑ دینا

دو عالَم سے گُزَر جانا

دنیا اور عقبیٰ کے خیال سے دست بردار ہو جانا .

دُنِیا سے گُزَر جانا

مرنا ، انتقال کرنا.

آپ سے گُزَر جانا

اپنی ہستی کو مٹا دینا، اپنے وجود کو محو کردینا

سَر سے گُزَر جانا

پانی کا سر سے اوپر یا ڈباؤ ہونا

سَر سے پانی گُزَر جانا

رک : سر سے پانی اُون٘چا ہونا .

سُوئی کے ناکے سے اُونٹ گُزَر جانا

ناممکن بات ممکن ہوجانا ، ناممکن بات کا وقوع پذیر ہونا.

آدمیت سے جانا

انسانیت چھوڑ دینا، بد تہذیب یا بد تمیز ہو جانا

جِی سے گُزَرْ جانا

مرجانا، جی سے جانا

جان سے گُزَرْ جانا

مرجانا، فوت ہوجانا

نِشان سے گُزر جانا

۔ناموری حاصل کرنے کی خواہش نہ رہنا۔؎

آپے سے گزر جانا

بیحد غصہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں آدْمِیَّت سے گُزَر جانا کے معانیدیکھیے

آدْمِیَّت سے گُزَر جانا

aadmiyyat se guzar jaanaaआदमिय्यत से गुज़र जाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

آدْمِیَّت سے گُزَر جانا کے اردو معانی

  • انسانیت، شرافت اور تہذیب و اخلاق کی باتیں چھوڑ دینا

Urdu meaning of aadmiyyat se guzar jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • insaaniyat, sharaafat aur tahaziib-o-aKhlaaq kii baate.n chho.D denaa

आदमिय्यत से गुज़र जाना के हिंदी अर्थ

  • मानवता, शालीनता एवं संस्कृति और शिष्टाचार की बातें छोड़ देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آدْمِیَّت سے گُزَر جانا

انسانیت، شرافت اور تہذیب و اخلاق کی باتیں چھوڑ دینا

دو عالَم سے گُزَر جانا

دنیا اور عقبیٰ کے خیال سے دست بردار ہو جانا .

دُنِیا سے گُزَر جانا

مرنا ، انتقال کرنا.

آپ سے گُزَر جانا

اپنی ہستی کو مٹا دینا، اپنے وجود کو محو کردینا

سَر سے گُزَر جانا

پانی کا سر سے اوپر یا ڈباؤ ہونا

سَر سے پانی گُزَر جانا

رک : سر سے پانی اُون٘چا ہونا .

سُوئی کے ناکے سے اُونٹ گُزَر جانا

ناممکن بات ممکن ہوجانا ، ناممکن بات کا وقوع پذیر ہونا.

آدمیت سے جانا

انسانیت چھوڑ دینا، بد تہذیب یا بد تمیز ہو جانا

جِی سے گُزَرْ جانا

مرجانا، جی سے جانا

جان سے گُزَرْ جانا

مرجانا، فوت ہوجانا

نِشان سے گُزر جانا

۔ناموری حاصل کرنے کی خواہش نہ رہنا۔؎

آپے سے گزر جانا

بیحد غصہ ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آدْمِیَّت سے گُزَر جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آدْمِیَّت سے گُزَر جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone