تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"arm" کے متعقلہ نتائج
arm کے لیے اردو الفاظ
arm کے اردو معانی
اسم
- بازو
- آستین
- دست
- بانہہ
- انسانی بدن کا وہ عضو جو کندھے سے ہاتھ تک ہوتا ہے
- کوئی پیش عضو
- بنیادی جسم میں سے باہر نکلی ہوئی کوئی چیز جیسے درخت کی شاخ
- سمندر کی آبنائے
- کوئی ٹیک یا سہارا جیسے آرام کرسی کا بازو
- قومی دفاع کی کوئی شاخ
- ہتھیار
- فوج سروس کی کوئی شاخ
- (جمع) جنگ
- سپاہ گری
- جنگ و جدل
- عسکری پیشہ
- زرہ بکتر
- عسکری خاندانی اعزازات
- نقابتی نشانات
- امتیازی نشانات
فعل متعدی
- لیس کرنا
- مسلح کرنا
- ہتھیار یا آلات حرب مہیا کرنا یا ان سے لیس کرنا
- ایسی چیز مہیا کرنا یا اس کو عندالطلب رکھنا جو قوت، مضبوطی یا صیانت میں اضافہ کر سکے
- قلعہ بندی کرنا
- ہتھیار بندی کرنا
فعل لازم
- اپنے لیے اسلحہ مہیا کرنا
- ہتھیار اٹھانا
arm के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बाज़ू
- आस्तीन
- दस्त
- बाँह
- इंसानी बदन का वो 'अज़्व जो कंधे से हाथ तक होता है
- कोई पेश 'अज़िव
- बुनियादी जिस्म में से बाहर निकली हुई कोई चीज़ जैसे दरख़्त की शाख़
- समुंद्र की आबनाए
- कोई टेक या सहारा जैसे आराम-ए-कुर्सी का बाज़ू
- क़ौमी दिफ़ा' की कोई शाख़
- हथियार
- फ़ौज सर्विस की कोई शाख़
- (जमा') जंग
- सिपाह-गिरी
- जंग-ओ-जदल
- अस्करी-पेशा
- ज़िरह-बक्तर
- 'अस्करी ख़ानदानी ए'ज़ाज़ात
- नक़ाबती-निशानात
- इम्तियाज़ी-निशानात
सकर्मक क्रिया
- लैस करना
- मुसल्लह करना
- हथियार या आलात-ए-हर्ब मुहय्या करना या उन से लैस करना
- ऐसी चीज़ मुहय्या करना या उस को 'इंदत्तलब रखना जो क़ुव्वत, मज़बूती या सियानत में इज़ाफ़ा कर सके
- क़िल'आ बंदी करना
- हथियार बंदी करना
अकर्मक क्रिया
- अपने लिए अस्लाह मुहय्या करना
- हथियार उठाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اَرْمَنِیں
(نباتیات) ایک بستائی روئید گی جس کے پتے فراش کے سے، ساق مربع اور آدھے ہاتھ کی ہوتی ہے (اس میں لوبیسے سے مشابہ پھلیاں لگتی ہیں جن میں لمبے سیاہ بیج ہوتے ہیں)، جنگلی انار جو دواؤں میں مستعمل ہے
armadillo
کیڑے مکوڑے کھا نے والا وسطی اور جنو بی امریکا کا ایک دودھ پلا نے والا جا نور جس کی کھا ل سخت اور استخوانی خول سے ڈھکی ہو تی ہے ۔.
armenian
ملک آرمینیا یا ارمنی نسل کا باشندہ ؛آرمینیا کی زبان؛ آرمینیا، ارمنی زبان یا اس کلیسا سے متعلق جو وہاں تقریباً ۳۰۰ ق م میں قائم ہوئی تھی۔.
اَرْمال
خرفے کی طرح کی ایک خوشبو دار لکڑی، جس کا پودا ایک گز کا، پتے خاکی اور دبیز اور پھول کا رنگ آسمانی ہوتا ہے (دواؤں میں مستعمل)
armature
(الف) ڈائنمو یا بجلی کی موٹر کا گردش کرنے والا گچھا یا گچھے (ب) بجلی کی مشین کا کوئی متحرک پرزہ جس میں مقناطیسی قطعے سے وولٹیج پیدا کی جاتی ہے۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (arm)
arm
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔