تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"argument" کے متعقلہ نتائج

بَحْث

(لفطاً) تحقیق، جستجو، (مراداً) مباحثہ، مناظرہ، سوال و جواب، لفظی یا زبانی نزاع، تکرار

بَحْث ہونا

سوال و جواب ہونا، کسی معاملہ کے متعلق بات چیت ہونا

بَحْث نہیں

تعلق نہیں، حجت نہیں، جھگڑا نہیں، مطلب نہیں

بَحْث مُباحَثَہ

بحث، باہم بحث کرنے کا عمل، تبادلۂ خیالات

بَحْث نَہ ہونا

تعلق نہ ہونا، مزاحمت نہ ہونا، حجت نہ ہونا

مِنْہاج بَحْث

ضابطہء بحث ، اُصول گفتگو ، طریقہء استدلال

مَعْرِضِ بَحْث میں لانا

تذکرہ کرنا ، ذکر کرنا ، تقریر یا تحریر میں لانا ۔

حَیص بَحْث

رک : حیث بحث.

بَحْث کَرَن

بحث کرنے کے لیے .

حَیث بَحْث

بحثا بحثی ، تکرار ، ردّ و کد.

بَحْث طَلَب

جس میں بحث و مباحثے کی ضرورت ہو

بَحْث کَرنْا

جھگڑنا، حجت کرنا، مقابلہ کرنا (کسی امر میں)

بَحْث ڈالنا

ضدم ضدا یا تکرار پیدا کرنا.

بَحْث پَڑنا

مقابلہ تکرار یا جھگڑا ہونا ، ضدم ضدا ہو جانا.

بَحْث بَڑھنا

بات لمبی ہونا، گفتگو میں طوالت ہونا

بَحْث چِھڑنا

بحث چھیڑنا (رک) کا لازم.

بَحْث اُٹھانا

بحث و تکرار کا سلسلہ شروع کرنا، کسی موضوع کا زیر بحث لانا.

بَحْث چھیڑنا

ذکر نکالنا، بحث و تکرار شروع کرنا.

زیرِ بَحْث

جس پر گفتگو یا بحث ہورہی ہو

بَتْیا بَحْث

لفظی بحث ، کج بحثی .

دِماغِ بَحْث

بحثا بحثی کی تاب و طاقت.

بَحْث روک دینا

بَحْث میں پَڑنا

کسی ذکر کو آغاز کرنا، کسی گفتگو میں حصہ لینا.

بَحْث آ پَڑنا

مقابلہ ہوجانا ، تکرار ہوجانا.

بَحْث میں جانا

کسی ذکر کو آغاز کرنا، کسی گفتگو میں حصہ لینا.

بَحْث و تَمْحِیص

بَحْث و تَکْرَار

تبادلہ خیال، باہم گفتگو کرنا،باہم تکرار

خارِج اَزْ بَحْث

کسی موضوع یا مسئلے سے الگ بات، غیر متعلق بات

زیرِ بَحْث آنا

(کسی امر پر) گفتگو یا بحث ہونا، موضوع بحث ہونا

زِیرِ بَحْث لانا

(کسی امر پر) گفتگو یا بحث ہونا کرنا ، موضوعِ بحث بنانا .

بَحْث نِکال کَھڑی کَرْنا

جھگڑے کی بات شروع کر دینا

argument کے لیے اردو الفاظ

argument

رائے زنی کیجیے (argument)

نام

ای-میل

تبصرہ

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words