تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"appoint" کے متعقلہ نتائج

اَپْنات

اپنایت (رک) کی تخفیف

appoint

لگانا

اَپنا توشا اَپنا بَھروسا

اپنی محنت اور کمائی کا سہارا ہے، اپنی ذات اور اپنی صلاحیت پر اعتماد کیا جا سکتا ہے

اَپنا ٹِھکانا کَرنا

اپنی گزر بسر رہنے سہنے کی تدبیر کرنا، اپنے لئے جگہ تلاش کرنا

اَپنا ٹِھکانَہ کَرنا

اپنی گزر بسر رہنے سہنے کی تدبیر کرنا، اپنے لیے جگہ تلاش کرنا

اَپنا تو تَن پَہلے ڈھانْکو دُوسرے کو نَنْگا پِیچھے کَہنا

اول اپنے عیب دور کرو دوسرے کو برا پھر کہنا

اپنا ٹینٹ نہ نہارے، اور کی پھُلّی دیکھے

اپنے عیب کو نظر انداز کر کے دوسرے کی عیب جوئی کرنا

اَپنا ٹینٹ نَہ نِہارنا، اور کی پَھلّی نِہارنا

اپنے ظاہری عیبوں پر بھی نظر نہیں جاتی دوسروں کے پوشیدہ عیوب بھی نظر آجاتے ہیں

اَپنا ٹِھیک نَہِیں اَور کا نِیک نَہِیں

نہ خود عقل سے کام لیتے ہیں نہ دوسرے کی راے پر عمل کرتے ہیں

اَپْنی طَرَف دیکھ

اپنے مرتبے اور حیثیت کو ملحوظ رکھو، اپنے شایان شان کام کرو

اَپْنی طَرَف دیکھو

اَپْنی تَقْدِیر کو رونا

برے حال میں ہونا، بد قسمتی کا شاکی ہونا

appointed

مَامُور

appointive

تَقَرَّر کی صُورَت ميں

اَپْنی طَرَف دیکھیں

opuntia

معنی ۱.

epenthesis

کسی لفظ کے درمیان کسی حرف یا آواز کا اضافہ، مثلاً thimble میں b (قدیم انگریزی میں thymel تھا).

اَپْنے طَوْر

بذات خود، بجائے خود

appointment

تَعِینَات

اَپْنی ٹِکّی لگانا

اپنے مطلب کی کہی یا کہے جانا، اپنا رنگ جمانا

اَپْنے تَک رَکھنا

(کسی امر کو) اپنی ذات تک، دوسرے کی شمولیت کے بغیر رہنے دینا

open-top

کھلی چھت کی ( بس، ریس کار وغیرہ ) یا جس کی چھت ہٹائی جاسکے۔.

اَپْنے تَئِیں

اپنے آپ کو، اپنی ذات کو، خود کو

اَپْنی تو خَبَر لو پِھر دُوسرے کی کَہْنا

دوسرے پر اعتراض کرنے سئ پہلے اپنے عیب پر نظر کرنا ضروری ہے

اَپْنے تَن کا پھوڑا سَتاتا ہے

عزیزوں، قریبوں سے ہی دکھ پہنچتا ہے

اپنی تو یہ دیہ بھی نہیں

انسان کا اپنا جسم بھی مالک حقیقی کی ملکیت ہے

اَپْنے تَئیں لیِے دِیے رَہنا

خود داری کرنا، محتاط رہنا، ہوشیار ہونا

اپنی ٹانگ کھولنا آپ ہی لاجوں مرنا

اپنوں کے عیب کھولنے سے خود ہی خفت و ندامت اٹھانی پڑتی ہے، اپنی عزیز چیز کی رسوائی خود اپنی رسوائی ہے

اپنی ٹانگ کھولے آپ ہی لاجوں مرے

اپنی ٹانگ اُگھاریے، آپ ہی لاجوں مریے

appoint کے لیے اردو الفاظ

appoint

əˈpɔɪnt

appoint کے اردو معانی

فعل متعدی

appoint के देवनागरी में उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (appoint)

نام

ای-میل

تبصرہ

appoint

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone