تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"anise" کے متعقلہ نتائج
anise کے لیے اردو الفاظ
anise کے اردو معانی
اسم
- سونف
- بادیان
- انیسون
- ایک چھتریلا پودا جو سال میں ایک بار بار آور ہوتا ہے، اس کے بیجوں میں مہک ہوتی ہے، ذائقہ گرم اور خوشگوار ہوتا ہے، الکحل سازی میں اس سے کام لیا جاتا ہے
anise के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- सौंफ
- बादयान
- अनीसून
- एक छतरीला पौदा जो साल में एक बार बार-आवर होता है, उस के बीजों में महक होती है, ज़ाइक़ा गर्म और ख़ुशगवार होता है, अलकुहुल साज़ी में इस से काम लिया जाता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
آنْسُو
پانی کا وہ قطرہ جو غم تکلیف یا خوشی کی شدت میں یا شدید کھانسی اور قہقہے کے وقت آن٘کھوں سے نکلے، اشک، ٹِسوے
اُنْسی
زبان قلم کی دوشقوں میں سے دائیں شق، (جو بائیں سے اونچی ہوتی ہے اور کاغذ کو پہلے وہی چھوتی ہے)
اَنِیسْیا
(مرثیہ گو شاعر) میر انیس (۱۸۷۴ئ) کے رنگ سخن کو پسند کرنے والا یا ان کی حمایت کرنے والا شخص، مرزا دبیر (۱۸۷۵ء) کے مقابلے میں انیس کو (جا و بیجا) فوقیت دینے والا آدمی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (anise)
anise
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔