تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"anguish" کے متعقلہ نتائج
anguish کے لیے اردو الفاظ
anguish کے اردو معانی
اسم
- شدید درد یا بے چینی (ذہنی یا بدنی)
- عذاب
- کرب
- جذبات یا احساسات کی اثر پذیری
فعل متعدی
- اضطراب و بے چینی پیدا کرنا
فعل لازم
- بری طرح اذیت میں ہونا
anguish के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- शदीद दर्द या बेचैनी (ज़हनी या बदनी
- 'अज़ाब
- कर्ब
- जज़्बात या एहसासात की असर पज़ीरी
सकर्मक क्रिया
- इज़्तिराब-ओ-बेचैनी पैदा करना
अकर्मक क्रिया
- बरी तरह अज़िय्यत में होना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اَن٘گُشْتانَہ
پیتل یا لوہے وغیرہ کا خول جو کپڑا سیتے وقت کلمے کی انگلی کے سرے پر چڑھاتے ہیں تاکہ سوئی نہ چبھنے پائے
اَنگُشْتِ شَہادَت
کلمے کی انگلی جو سیدھے ہاتھ کے انگوٹھے کے پاس ہوتی ہے (مسلمان نماز میں التحیات پڑھتے وقت جب کلمہ شہادت پر پہنچتے ہیں تو یہ انگلی اٹھا کر خدا تعالی کی توحید کی گواہی دیتے ہیں)، انگشت اشارہ، نیز بائیں ہاتھ کی یہی انگلی
اَن٘گُشْتِ اِشارَہ
وہ انگلی جس سے اشارہ کیا جاتا ہے، سیدھے ہاتھ میں انگوٹھے کے برابر والی انگلی، کلمے کی انگلی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (anguish)
anguish
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔