تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"anatomy" کے متعقلہ نتائج
anatomy کے لیے اردو الفاظ
anatomy کے اردو معانی
اسم
- علم تشریح الاعضا
- اناٹومی
- علم تشریح
- کسی ثابت بدن کے مختلف حصوں کو اس مقصد سے کاٹنے یا غیر فطری طور پر الگ الگ کرنے کا فن کہ ہر ایک کا محل، ساخت اور وظیفہ دریافت کیا جا سکے
- وہ علم جو ثابت اجسام کی اندرونی ساخت سے بحث کرے (جیسا کہ چیر پھاڑ سے واضح ہے)
- تفصیل کے ساتھ معائنہ و مطالعہ کرنے کے لیے کسی چیز کو ٹکڑے ٹکڑے کرنے کا عمل
- پوسٹ مارٹم
- ڈیل ڈول
- (عوامی) انسانی ڈھانچا
- پنجر
anatomy के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- 'इल्म-ए-तशरीह-उल-आ'ज़ा
- एनाटॉमी
- 'इल्म-ए-तशरीह
- किसी साबित बदन के मुख़्तलिफ़ हिस्सों को इस मक़्सद से काटने या ग़ैर फ़ितरी तौर पर अलग अलग करने का फ़न कि हर एक का महल, साख़्त और वज़ीफ़ा दरियाफ़्त किया जा सके
- वो 'इल्म जो साबित अजसाम की अंदरूनी साख़्त से बहस करे (जैसा कि चीर फाड़ से वाज़ेह है)
- तफ़्सील के साथ मु'आइना-ओ-मुताल'अ करने के लिए किसी चीज़ को टुकड़े टुकड़े करने का 'अमल
- पोस्टमार्टम
- डील-डोल
- ('अवामी) इंसानी-ढाँचा
- पंजर
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (anatomy)
anatomy
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔