تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"anatomy" کے متعقلہ نتائج

anatomy

حیوانات(نیز نباتات) کی جسمانی ترکیب اعضا وغیرہ کا مطالعہ، علمِ تشریح یا تشریح الابدان یا تشریح الاعضا ؛ نیز جسمانی ساخت۔.

اَناٹَمی

علم تشریح جس میں جسمانی ساخت سے بحث ہوتی ہے ؛ جسمی ساخت ، ڈھانچا .

anatomy کے لیے اردو الفاظ

anatomy

əˈnæt.ə.mi

anatomy کے اردو معانی

اسم

  • علم تشریح الاعضا
  • اناٹومی
  • علم تشریح
  • کسی ثابت بدن کے مختلف حصوں کو اس مقصد سے کاٹنے یا غیر فطری طور پر الگ الگ کرنے کا فن کہ ہر ایک کا محل، ساخت اور وظیفہ دریافت کیا جا سکے
  • وہ علم جو ثابت اجسام کی اندرونی ساخت سے بحث کرے (جیسا کہ چیر پھاڑ سے واضح ہے)
  • تفصیل کے ساتھ معائنہ و مطالعہ کرنے کے لیے کسی چیز کو ٹکڑے ٹکڑے کرنے کا عمل
  • پوسٹ مارٹم
  • ڈیل ڈول
  • (عوامی) انسانی ڈھانچا
  • پنجر

anatomy के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • 'इल्म-ए-तशरीह-उल-आ'ज़ा
  • एनाटॉमी
  • 'इल्म-ए-तशरीह
  • किसी साबित बदन के मुख़्तलिफ़ हिस्सों को इस मक़्सद से काटने या ग़ैर फ़ितरी तौर पर अलग अलग करने का फ़न कि हर एक का महल, साख़्त और वज़ीफ़ा दरियाफ़्त किया जा सके
  • वो 'इल्म जो साबित अजसाम की अंदरूनी साख़्त से बहस करे (जैसा कि चीर फाड़ से वाज़ेह है)
  • तफ़्सील के साथ मु'आइना-ओ-मुताल'अ करने के लिए किसी चीज़ को टुकड़े टुकड़े करने का 'अमल
  • पोस्टमार्टम
  • डील-डोल
  • ('अवामी) इंसानी-ढाँचा
  • पंजर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

anatomy

حیوانات(نیز نباتات) کی جسمانی ترکیب اعضا وغیرہ کا مطالعہ، علمِ تشریح یا تشریح الابدان یا تشریح الاعضا ؛ نیز جسمانی ساخت۔.

اَناٹَمی

علم تشریح جس میں جسمانی ساخت سے بحث ہوتی ہے ؛ جسمی ساخت ، ڈھانچا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (anatomy)

نام

ای-میل

تبصرہ

anatomy

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone