تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"alkali" کے متعقلہ نتائج

alkali

القلی، ان مادّوں میں سے کوئی جو پانی میںہائڈروآکسائڈ کے آیون (رُوان) چھوڑ تے ہیں، کھاری یا اَکّال محلول بناتے ہیںاور لِتمس کاغذکو نیلا کر دیتے ہیں ، جیسے کا سٹک سوڈا ۔.

اَلکالی

سوڈے چونے اور پوٹاس وغیرہ کا ایک کیمیاوی مرکب جو تیزاب کی طرح جلا تا اور گلاتا ہے گھٹے تیزابوں کو متعادل کرتا ہے اور نباتی رنگوں کو بدل دیتا ہے (عموماََ صابن سازی اور ادویہ میں مستعمل)

اَل کَلی

الکلی (ترتیب لغت میں ، ا ل ق ، کے الفاظ کے بعد)

alkali metals

قلوی دھاتیں

alkali-meter

القَلی پيما

القلی

سوڈے چونے اور پوٹاس وغیرہ کا ایک کیمیاوی مرکب جو تیزاب کی طرح جلا تا اور گلاتا ہے کھٹے تیزابوں کو متعادل کرتا ہے اور نباتی رنگوں کو بدل دیتا ہے (عموماََ صابن سازی اور ادویہ میں مستعمل)

alkalify

القَلی بَن جانا يا بَنا دينا

alkalinity

القُلوِيَت

alkaline

القلی سے تعلق یا القلی کی خصوصیات رکھنے والا-.

alkalimetry

القَلی پيمائی

alkalescent

کھارا

اَلعاقِلُ تَکْفِیہِ الْاِشارَہ

عقلمند کے لیے اشارہ کافی ہے، عقلمند ایک اشارے سے پوری بات سمجھ لیتا ہے

مِلْحِ اَلقَلی

(طب) کھانے کا سوڈا، میٹھا سوڈا، کھار نمک

alkali کے لیے اردو الفاظ

alkali

ˈæl.kəl.aɪ

alkali کے اردو معانی

اسم

  • القلی
  • الکلی اصلاً وہ سوڈا جو پودوں کی راکھ سے حاصل ہوتا ہے: اب اس کے کئی مرکبات ہیں اور ہر ایک کو یہی کہا جاتا ہے: سوڈیم، پوٹاشیم، لیتھیم، ربیڈنیم اور سیشیم (جو القلی دھاتیں ہیں) ہائیڈرو آکسائیڈوں سے اور امونیم سے جو تیزابوں کو بے اثر و معتدل کرکے نمک بنا دیتے ہیں اور سرخ لٹمس پیپر کو نیلا کر دیتے ہیں
  • کیلشیم ہائیڈروآکسائیڈ ایسے متعدد کم یا زیادہ تیز اساسوں میں سے کوئی ایک
  • سوڈیم اور پوٹاشیم کے کاربونیٹوں جیسے متعدد دیگر مرکبات میں سے کوئی ایک
  • ایک حل پذیر معدنی نمک یا بہت سے حل پذیر نمکوں والے آمیزے جو مٹی میں پائے جاتے ہیں
  • شورہ
  • کھار

alkali के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • अल-क़िली
  • अल्कली अस्लन वो सोडा जो पौदों की राख से हासिल होता है: अब इस के कई मुरक्कबात हैं और हर एक को यही कहा जाता है: सोडियम, पोटाशियम, लिथियम, रुबिडियम और सेसियम (जो अल्कली धातें हैं) हाइड्रो ऑक्साइडों से और अमोनियम से जो तेज़ाबों को बे-असर-ओ-मो'तदिल कर के नमक बना देते हैं और सुर्ख़ लिटमस पेपर को नीला कर देते हैं
  • कैल्शियम हाइड्रो ऑक्साईड ऐसे मुत'अद्दिद कम या ज़्यादा तेज़ असासों में से कोई एक
  • सोडियम और पोटाशियम के कार्बोनेटों जैसे मुत'अद्दिद दीगर मुरक्कबात में से कोई एक
  • एक हल पज़ीर मा'दनी नमक या बहुत से हल पज़ीर नमकों वाले आमीज़े जो मिट्टी में पाए जाते हैं
  • शोरा
  • खार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

alkali

القلی، ان مادّوں میں سے کوئی جو پانی میںہائڈروآکسائڈ کے آیون (رُوان) چھوڑ تے ہیں، کھاری یا اَکّال محلول بناتے ہیںاور لِتمس کاغذکو نیلا کر دیتے ہیں ، جیسے کا سٹک سوڈا ۔.

اَلکالی

سوڈے چونے اور پوٹاس وغیرہ کا ایک کیمیاوی مرکب جو تیزاب کی طرح جلا تا اور گلاتا ہے گھٹے تیزابوں کو متعادل کرتا ہے اور نباتی رنگوں کو بدل دیتا ہے (عموماََ صابن سازی اور ادویہ میں مستعمل)

اَل کَلی

الکلی (ترتیب لغت میں ، ا ل ق ، کے الفاظ کے بعد)

alkali metals

قلوی دھاتیں

alkali-meter

القَلی پيما

القلی

سوڈے چونے اور پوٹاس وغیرہ کا ایک کیمیاوی مرکب جو تیزاب کی طرح جلا تا اور گلاتا ہے کھٹے تیزابوں کو متعادل کرتا ہے اور نباتی رنگوں کو بدل دیتا ہے (عموماََ صابن سازی اور ادویہ میں مستعمل)

alkalify

القَلی بَن جانا يا بَنا دينا

alkalinity

القُلوِيَت

alkaline

القلی سے تعلق یا القلی کی خصوصیات رکھنے والا-.

alkalimetry

القَلی پيمائی

alkalescent

کھارا

اَلعاقِلُ تَکْفِیہِ الْاِشارَہ

عقلمند کے لیے اشارہ کافی ہے، عقلمند ایک اشارے سے پوری بات سمجھ لیتا ہے

مِلْحِ اَلقَلی

(طب) کھانے کا سوڈا، میٹھا سوڈا، کھار نمک

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (alkali)

نام

ای-میل

تبصرہ

alkali

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone