تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"القلی" کے متعقلہ نتائج

القلی

سوڈے چونے اور پوٹاس وغیرہ کا ایک کیمیاوی مرکب جو تیزاب کی طرح جلا تا اور گلاتا ہے کھٹے تیزابوں کو متعادل کرتا ہے اور نباتی رنگوں کو بدل دیتا ہے (عموماََ صابن سازی اور ادویہ میں مستعمل)

مِلْحِ اَلقَلی

(طب) کھانے کا سوڈا، میٹھا سوڈا، کھار نمک

شَبُّ القِلی

سجی کا نمک جو بہت لطیف اور تیز ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں القلی کے معانیدیکھیے

القلی

alqaliiअलक़ली

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

القلی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سوڈے چونے اور پوٹاس وغیرہ کا ایک کیمیاوی مرکب جو تیزاب کی طرح جلا تا اور گلاتا ہے کھٹے تیزابوں کو متعادل کرتا ہے اور نباتی رنگوں کو بدل دیتا ہے (عموماََ صابن سازی اور ادویہ میں مستعمل)

    مثال پہلے منصوبے میں یہ تجویز کی گئی تھی کہ القلی ...سے متاثر ہونے والی زمینوں کو .... بہتر بنانے کے لیے تجربے شروع کئے جائیں۔

Urdu meaning of alqalii

  • Roman
  • Urdu

  • soDe chuune aur poTaas vaGaira ka ek kiimiyaavii murkkab jo tezaab kii tarah jalaataa aur galaataa hai khaTTe tezaabo.n ko mataadal kartaa hai aur nabaatii rango.n ko badal detaa hai (amomaa saabun saazii aur adviya me.n mustaamal

English meaning of alqalii

Noun, Masculine

  • alkali

अलक़ली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सोडे चूने और पोटाश आदि का एक रासायनिक मिश्रण जो एसिड की तरह जलता और गलता है, खट्टे अम्ल को समान करता है, और वनस्पति रंगों को बदलता है (आमतौर पर साबुन बनाने एवं दवा में उपयोग किया जाता है)

    उदाहरण पहले मंसूबे (योजना) में यह तजवीज़ की गई थी कि अलक़ली...से मुतअस्सिर (प्रभावित) होने वाली ज़मानों को...बेहतर बनाने के लिए तज्रिबे शुरू किए जाएँ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

القلی

سوڈے چونے اور پوٹاس وغیرہ کا ایک کیمیاوی مرکب جو تیزاب کی طرح جلا تا اور گلاتا ہے کھٹے تیزابوں کو متعادل کرتا ہے اور نباتی رنگوں کو بدل دیتا ہے (عموماََ صابن سازی اور ادویہ میں مستعمل)

مِلْحِ اَلقَلی

(طب) کھانے کا سوڈا، میٹھا سوڈا، کھار نمک

شَبُّ القِلی

سجی کا نمک جو بہت لطیف اور تیز ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (القلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

القلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone