تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"albite" کے متعقلہ نتائج
albite کے لیے اردو الفاظ
albite کے اردو معانی
اسم
- البائیٹ
- فلسپار کا دوسرا نام اس میں پوٹاش کی جگہ ہلکے رنگ کی سوڈے کی الکلی ہوتی اور کھار کی چٹانوں میں پائی جاتی ہے
albite के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- अल्बाइट
- फ़ेल्सपार का दूसरा नाम इस में पोटाश की जगह हल्के रंग की सोडे की अल्कली होती और खार की चट्टानों में पाई जाती है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
تَن پَر کَپْڑا نَہ بَدَن پَر لَتّا پِھر بات کَرُوں اَلْبَتَّہ
(عو) شان میں مری جارہی ہیں ، ہیں تو کچھ بھی نہیں مگر شان دکھاتی ہیں ، اونْچی ، پھٹے حالوں پہ یہ انداز (جب کوئی حیثیت سے زیادہ بڑھ چڑھ کر نمائش کرتی یا باتیں بناتی ہے تو عورتیں کہتی ہیں)
بَدَن پَرنَہِیں لَتَّہ پان کھائیں اَلْبَتَّہ
غربت میں امیرانہ ٹھاٹھ ، پاس کچھ نہ ہوتے ہوئے شوقین مزاج ہونا .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (albite)
albite
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔