تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"aid" کے متعقلہ نتائج
aid کے لیے اردو الفاظ
aid کے اردو معانی
فعل متعدی
- مدد کرنا
- معاونت کرنا
- اعانت کرنا
- مدد دینا
- سہولت پیدا کرنا
- مدد کو آنا
- ساتھ دینا
- سہارا دینا
- دستگیری کرنا
اسم
- مدد
- اعانت
- امداد
- معاون (فرد یا شے)
- مددگار
- سہارا یا ساتھ
- دستگیری
aid के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- मदद करना
- मु'आवनत करना
- इ'आनत करना
- मदद देना
- सहूलत पैदा करना
- मदद को आना
- साथ देना
- सहारा देना
- दस्त-गीरी करना
संज्ञा
- मदद
- इ'आनत
- इम्दाद
- मु'आविन (फ़र्द या शय)
- मददगार
- सहारा या साथ
- दस्त-गीरी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ایڈْز
ايڈز ۔ ايک سنگين قسم کا متعدی عارضہ جو جسم کی قوت مدافعت کو ختم کر دیتا ہے۔ (اکوائرڈ امیون ڈیفیسیینسی سنڈروم)
عَادْ
ایک قوم جس کی ہدایت کے لیے حضرت ہود علیہ السلام کو بھیجا گیا، جب اس نے نافرمانی کی تو طوفان باد کا عذاب نازل ہوا اور وہ ہلاک ہوئی
اَدْعِیَہ
دعا و مناجات کے مضمون پر مشتمل فقرے یا عبارات جو آنحضرت (صلعم) یا دیگر بزرگان دین کی طرف منسوب ہوں ، او راد ، وظائف.
اِیداع
(لفظاً) امانت دینا یا رکھنا ، (علم بدیع) ممحدوح کو ایسے الفاظ سے یاد کرنا کہ ان سے اس کا نام نکل آئے ، جیسے یوسف خان کی مدح میں کہیں کہ رات جو میں نے تیرے مصحف حسن سے فال کھولی تو سورۃ یوسف فال میں نکلی.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (aid)
aid
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔