تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"after" کے متعقلہ نتائج
after کے لیے اردو الفاظ
after کے اردو معانی
صفت
- بعد
- پیچھے
- عقب میں
- زمانی کے لحاظ سے مابعد
- مؤخر
- من بعد
- بعد میں آنے والا، اس مفہوم میں اکثر بعد میں آنے والے اسم کے ساتھ متصل ہو جاتا ہے
حرف عطف
- وقت کے لحاظ سے بعد کے مفہوم میں
فعل متعلق
- زماناً مؤخر
- بعد وقت
- پیچھے
- بعد میں آنے والا
- متعاقب
- تعاقب میں
حرف جار
- مکان و زمان کے لحاظ سے مؤخر
- تعاقب میں
- تلاش میں
- ساتھ یا خواہش لیے ہوئے
- ریس کرتے ہوئے
- دیکھا دیکھی
- انداز چراتے ہوئے کسی نمونے کا
- کے مطابق
- موافقت میں
- کے تناسب سے
- رتبے یا منصب میں کم
- کے بعد
- متعلق
- موسوم بہ
after के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- बा'द
- पीछे
- 'अक़्ब में
- ज़मानी के लिहाज़ से मा-बा'द
- मुअख़्ख़र
- मिन-बाद
- बा'द में आने वाला, इस मफ़हूम में अक्सर बा'द में आने वाले इस्म के साथ मुत्तसिल हो जाता है
समुच्चयबोधक
- वक़्त के लिहाज़ से बा'द के मफ़हूम में
क्रिया-विशेषण
- ज़मानन-मुअख़्ख़र
- बा'द-वक़्त
- पीछे
- बा'द में आने वाला
- मुत'आक़िब
- त'आक़ुब में
पूर्वसर्ग
- मकान-ओ-ज़मान के लिहाज़ से मुअख़्ख़र
- त'आक़ुब में
- तलाश में
- साथ या ख़्वाहिश लिए हुए
- रेस करते हुए
- देखा देखी
- अंदाज़ चुराते हुए किसी नमूने का
- के मुताबिक़
- मुवाफ़क़त में
- के तनासुब से
- रुत्बे या मंसब में कम
- के बा'द
- मुत'अल्लिक़
- मौसूम-बिह
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اِفْتِراض
(لفظاً) فرض ، فرض ہونا ، جیشے : افتراض طاعت ، (مراداً) لشکر کی تنخواہ ، فوج کا تنخواہ لینا.
اِفْطاری
(اسلام) کھانے پینے کی چیزیں جن سے روزہ کھولا جائے، روزہ کی حالت میں روزہ کھولتے وقت جو کھانے پینے کی اشیاء کھائی جائے اسے افطاری کہتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (after)
after
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔