تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"aeolian" کے متعقلہ نتائج
aeolian کے لیے اردو الفاظ
aeolian کے اردو معانی
صفت
- ہواؤں کے یونانی دیوتا ایولس سے متعلق
- (چھوٹے a سے) ہوا سے متعلق
- ہوا یا پھونک سے با آواز یا با صدا ہونے والا، جیسے کوئی ساز موسیقی
- ہوا کے سہارے یا ذریعے سے اٹھایا ہوا
aeolian के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- हवाओं के यूनानी देवता एविलस से मुत'अल्लिक़
- (छोटे a से) हवा से मुत'अल्लिक़
- हवा या फूँक से बा-आवाज़ या बा-सदा होने वाला, जैसे कोई साज़-ए-मूसीक़ी
- हवा के सहारे या ज़री'ए से उठाया हुआ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اَلْنامَہ
ملّا دو پیازہ نے ایک فہرست تیار کی تھی، جس میں مذاقیہ انداز سے عربی، فارسی اور ہندی الفاظ کے آگے "ال" لگا کر خاص نصیحت آمیز معنی مقرر کیے تھے، جن میں سے چند الفاظ زباں زد ہوگئے، مثلاً: الخاموشی- نیم رضا، الفربہ- خواہ مخواہ مرد آدمی، القرض- مقراض محبت، المال مفت- دلِ بے رحم، المکتوب- نصف ملاقات وغیرہ
اَلنادِرُ کَالمَعْدُوم
جو بات یا چیز اکا دکا یا کبھی کبھار ہو وہ نہ ہونے کے برابر ہے ، کمیاب معدوم و مفقود کی مثل ہے
اَلآن کَما کان
اس وقت بھی ویسا ہی ہے جیسا کہ پہلے تھا، ویسا کا ویسا، بجنسہ، پہلے کی طرح، دائماً ایک سا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (aeolian)
aeolian
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔