تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"admit" کے متعقلہ نتائج
admit کے لیے اردو الفاظ
admit کے اردو معانی
فعل متعدی
- بیٹھنے دینا
- داخل ہونے کی اجازت دینا
- اندر آنے دینا
- اندر داخل ہونے کا حق دینا
- کسی سوسائٹی، کارپوریشن، جگہ یا مراعات وغیرہ تک حق رسائی دینا
- دلیل سے مان جانا
- صحیح سمجھتے ہوئے قبول کر لینا، اجازت دینا
- منظور کرنا
- قبول کرنا یا اس کی استطاعت رکھنا
- اقرار کرنا
- ماننا
- تسلیم کرنا
- مقر ہونا
- اعتراف کرنا
- اقبال کرنا
فعل لازم
- پروانگی یا اجازت دینا
- رعایت دینا
- موقع دینا
- امکان بہم پہنچانا
- ماننا
- تسلیم کرنا
admit के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- बैठने देना
- दाख़िल होने की इजाज़त देना
- अंदर आने देना
- अंदर दाख़िल होने का हक़ देना
- किसी सोसाइटी, कॉरपोरेशन, जगह या मुरा'आत वग़ैरा तक हक़-ए-रसाई देना
- दलील से मान जाना
- सही समझते हुए क़ुबूल कर लेना, इजाज़त देना
- मंज़ूर करना
- क़ुबूल करना या उस की इस्तिता'अत रखना
- इक़रार करना
- मानना
- तस्लीम करना
- मुक़िर होना
- ए'तिराफ़ करना
- इक़बाल करना
अकर्मक क्रिया
- परवानगी या इजाज़त देना
- रि'आयत देना
- मौक़ा' देना
- इमकान बहम पहुँचाना
- मानना
- तस्लीम करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
عَدمِ تَشَدُّد
زیادتی کے بغیر، جبرو زیادتی کا، جبر و زیادتی کے ساتھ جواب نہ دینا بلکہ تحمّل سے کام لینا، پرامن جدو جہد کرنا
عَدِیمَۃُ الذَّنَب
(حیوانیات) جانوروں کی وہ قسم جن کے دُم نہیں ہوتی (جیسے مینڈک جن کی دُم ٹانگوں کے بڑھتے بڑھتے غائب ہوجاتی ہے)
eudiometer
کیمیا: گیس پیما، شیشے کی ایک درجہ دار نشان زدہ نلکی جس میں کیمیائی ردّعمل کے تحت گیسوں کے حجم کی پیمائش کی جاتی ہے۔.
عَدِیمَۃُ الْفِلْقَہ
(نباتات) پودوں کی وہ قسم جن میں پھول اور دال نہیں ہوتی (مثلاً لچن ، دریائی گھاس وغیرہ) .
عَدَمِ اِع٘تِماد کا ووٹ
اعتماد نہ ہونے کا ووٹ، اعتماد سے محروم کرنے کا ووٹ، وہ رائے جو کسی منتخب رکن کے خلاف عدم اعتماد ظاہر کرنے کے لیے دی جائے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (admit)
admit
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔