تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"action" کے متعقلہ نتائج
action کے لیے اردو الفاظ
action کے اردو معانی
اسم
- عمل
- فعل
- حرکت
- اثر
- دعویٰ
- کارروائی
- عمل کرنے یا فعال ہونے کی حالت یا صورت، برعکس سکون یا آرام کے
- سرگرمی
- کوئی عمل یا کی گئی چیز
- کسی فعل کی انجام دہی
- کام
- مشقت
- کار نمایاں
- کار نامہ
- جنگ یا معرکہ
- کسی مرکب یا اسی قسم کے کسی آلے کی حرکت یا میکانزم
- عملیت
- طریق عمل
- اقدام
- تحریک
- واقعات کا وہ مربوط سلسلہ جس پر کسی ڈرامے یا فکشن کی دلچسپی کا انحصار ہوتا ہے
- ادا
- اشارت اور اشارتی حرکت
- کوئی مقدمہ یا اس کی پیروی میں قانونی چارہ جوئی
- نالش
- کسی چیز کا دوسری چیز پر چھوڑا ہوا اثر
- چوٹ
- صدمہ
- تاثیر
- (فعلیات) بافتوں، اعضا وغیرہ میں وہ تبدیلی جس کے نتیجے میں عمل پیدا ہوتا ہے
- (عسکری) کوئی فوجی کارروائی یا اقدام
- جنگی نقل و حرکت یا سرگرمی
- کسی انتظامی یا انصرامی مقصد کو پورا کرنے کے لیےضروری تکمیلی طریق کار
action के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- 'अमल
- फे़'ल
- हरकत
- असर
- दा'वा
- कार्रवाई
- 'अमल करने या फ़'आल होने की हालत या सूरत, बर-'अक्स सुकून या आराम के
- सरगर्मी
- कोई 'अमल या की गई चीज़
- किसी फे़'ल की अंजाम देही
- काम
- मशक़्क़त
- कार-ए-नुमायाँ
- कार-नामा
- जंग या मा'रका
- किसी मुरक्कब या उसी क़िस्म के किसी आले की हरकत या मेकानिज़्म
- 'अमलिय्यत
- तरीक़-ए-'अमल
- इक़दाम
- तहरीक
- वाक़ि'आत का वो मर्बूत सिलसिला जिस पर किसी ड्रामे या फ़िक्शन की दिलचस्पी का इंहिसार होता है
- अदा
- इशारत और इशारती हरकत
- कोई मुक़द्दमा या उस की पैरवी में क़ानूनी चारा-जूई
- नालिश
- किसी चीज़ का दूसरी चीज़ पर छोड़ा हुआ असर
- चोट
- सदमा
- तासीर
- (फ़े'लियात) बाफ़्तों, आ'ज़ा वग़ैरा में वो तब्दीली जिस के नतीजे में 'अमल पैदा होता है
- ('अस्करी) कोई फ़ौजी कार्रवाई या इक़्दाम
- जंगी नक़्ल-ओ-हरकत या सरगर्मी
- किसी इंतिज़ामी या इंसिरामी मक़्सद को पूरा करने के लिए ज़रूरी तकमीली तरीक़-ए-कार
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
actinide
کیمیا: ان۱۵ تا بکار عناصر میں سے کوئی جن کا سلسلہ ایکٹینم سے لارینسیم تک ہے، اور جوہری عدد مسلسل بڑھتا گیا ہے۔.
actinic rays
کیمیائی شُعاعیں ، سُورج کی وہ شُعاعیں جِن میں بالا بنفشی اثرات خاص طَور پَر بہت زیادہ ہوتے ہیں
octane number
مشینی ایندھن کا شور زائل کرنے ، کھٹکا یا کھٹا کا روکنے والی خصوصیت کو ظاہر کرنے والا علامتی عدد؛ آکٹینی عدد۔.
acetone
ایک بے رنگ ہوا میں تحلیل ہوجانے والا مائع کیتون جو روغن، وارنش وغیرہ بنانے میں کام آتا ہے۔ دوسرا نام PROPANONE کیمیائی فارمولا , CH3COCH3.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (action)
action
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔