تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"acid" کے متعقلہ نتائج
acid کے لیے اردو الفاظ
acid کے اردو معانی
صفت
- تیزابی
- ایسڈ
- تیز، تلخ یا کسیلے ذائقے والا
- نا شیریں
- غیر قلوی
- مزاج یا اطوار و عادات میں ترش
- ترش رو
- تیز مزاج
- وہ جس میں حد سے زیادہ تیزابی ارتکاز ہو
اسم
- (کیمیا) تیزاب
- ترشہ
- حمض
- ایک مرکب جس میں بنیادی جز ہائیڈروجن اور جس کا ذائقہ ترش ہوتا ہے، نیلے نباتاتی رنگوں کو سرخ کر دیتا ہے، الکلی کو بے تاثیر و معتدل بنا دیتا ہے اور اپنے اساس سے مل کر نمک بناتا ہے
- کوئی ترش شے
- ترشی
- املی
- کھٹائی
- مجازاً کوئی شے جس میں تلخی ہو یا جو بد طبع یا بد فطرت ہو
- عام بول چال میں خیال آور نشہ کی گولی ایل ایس ڈی 25 کو بھی کہتے ہیں
acid के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- तेज़ाबी
- एसिड
- तेज़, तल्ख़ या कसीले ज़ाइक़े वाला
- ना-शीरीं
- ग़ैर-क़िल्वी
- मिज़ाज या अत्वार-ओ-'आदात में तुर्श
- तुर्श-रू
- तेज़-मिज़ाज
- वो जिस में हद से ज़्यादा तेज़ाबी इर्तिकाज़ हो
संज्ञा
- (कीमिया) तेज़ाब
- तुर्शा
- हम्ज़
- एक मुरक्कब जिस में बुनियादी जुज़ हाइड्रोजन और जिस का ज़ाइक़ा तुर्श होता है, नीले नबाताती रंगों को सुर्ख़ कर देता है, अलक़ली को बे-तासीर-ओ-मो'तदिल बना देता है और अपने असास से मिल कर नमक बनाता है
- कोई तुर्श शय
- तुर्शी
- इमली
- खटाई
- मजाज़न कोई शय जिस में तल्ख़ी हो या जो बद तबा' या बद फ़ितरत हो
- 'आम बोल चाल में ख़याल आवर नशा की गोली एल एस डी 25 को भी कहते हैं
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
acadian
نووا اسکوشیا کا باشندہ، خصوصاً کینیڈ ا میں قدیم فرانسیسی نوآباد کاروں کی اولاد جو لوئی سیانا میں آباد ہوئے۔.
succinic acid
حیاتی کیمیا: کہربائی تیزاب؛ ایک قلمی، دو سالمی ترشہ جو گلوکوز کے تحوّل (توانائی میں تبدیل ہونے کے عمل ) میں کام آتا ہے۔.
formic acid
ایک بے رنگ ، آتِشگیر ، خارش پیدا کرنے والاتیزابی مادّہ جو بعض چیونٹیوں کے جسم سے خارج ہوتا ہے ، نملی ترشہ (HCOOH) اسے میتھانوی ترشہ METHANOIC ACID بھی کہتے ہیں ۔.
fulminic acid
کیمیا: کبودی (سایانک) ترشے کا ہم ترکیب جز جو صرف محلول میں قائم رہ سکتا ہے ¶ کیمیائی فارمولا HONC ۔.
folic acid
بی گروہ کی حیاتین میں سے ایک جو سبزیوں، کلیجی اور گردے میں پائی جاتی ہے اور جس کی کمی قلّت الد م کا باعث ہوتی ہے، اسے FOLACIN یا PTEROYLGLUTAMIC ACIDبھی کہتے ہیں۔.
sulphamic acid
ایک تیز ترشہ جو فالتو جھاڑ جھنکاڑ صاف کرنے والی دوا، نیز ایمائڈ سلفیوری ترشے میں استعمال ہوتا ہے۔.
ribonucleic acid
رائبو مرکزائی تیزاب جس سے رائبوز (ایک طرح کی شکر) حاصل ہوتی ہے ، ذی حیات خلیوں میں موجود ،خصوصاً رائبو سوم RIBOSOMES میں جہاں یہ لحمیات کی ترکیب و تالیف میں کام آتا ہے (تخفیف : RNA).
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (acid)
acid
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔