تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"accident" کے متعقلہ نتائج
accident کے لیے اردو الفاظ
accident کے اردو معانی
اسم
- حادثہ
- اتفاق
- جو اتفاقاً وقوع پذیر ہو
- کوئی واقعہ جو اس وقت ہو جائے جس اس کا سان گمان بھی نہ ہو
- غیر متوقع اور غیر ارادی طور پر پہنچے والا صدمہ
- ناگہانی افتاد
- واردات
- سانحہ
- ناشدنی
- عارضی خاصہ
- وہ خصوصیت جو کسی چیز میں اساسی حیثیت کی حامل نہ اور نہ ہی اس کی غیر متبدل علامات میں سے ہو، جیسے کاغذ کی سفیدی
- (فلسفہ) حادثات
- وہ شدنی یا وجود جو کسی اور کے وجود پر منحصر ہو
- (ارضیات) سطح کی وہ معمولی سی بے قاعدگی جس کا سبب واضح نہ ہو
accident के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- हादिसा
- इत्तिफ़ाक़
- जो इत्तिफ़ाक़न वुक़ू' पज़ीर हो
- कोई वाक़ि'आ जो उस वक़्त हो जाए जिस इस का सान गुमान भी ना हो
- ग़ैर मुतवक़्क़े और ग़ैर इरादी तौर पर पहुंचे वाला सदमा
- नागहानी-उफ़्ताद
- वारदात
- सानिहा
- नाशुदनी
- 'आरिज़ी-ख़ास्सा
- वो ख़ुसूसियत जो किसी चीज़ में असासी हैसियत की हामिल न और न ही उस की ग़ैर मुतबद्दिल 'अलामात में से हो, जैसे काग़ज़ की सफेदी
- (फ़लसफ़ा) हादिसात
- वो शुदनी या वुजूद जो किसी और के वुजूद पर मुंहसिर हो
- (अर्ज़ियात) सत्ह की वो मा'मूली सी बे-क़ाइदगी जिस का सबब वाज़ेह न हो
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (accident)
accident
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔