تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"accommodation" کے متعقلہ نتائج

accommodation

کَھپَت

accommodation ladder

جَہازوں ميں لَٹکا ہُوا سَہُولتی زينَہ

accommodation bill

سہولتی ہنڈی

sheltered accommodation

ضعیفوں، محتاجوں،معذوروں کی اقامت گاہ جس میں لوگ اپنے اپنے حصّو ں میں مشترک سہولتوں کے ساتھ رہتے ہیں اور ان کا ایک نگراں ا ور ڈاکٹر ہوتا ہے۔.

accommodating

ہَم آہَنگ

accommodation کے لیے اردو الفاظ

accommodation

əˌkɒm.əˈdeɪ.ʃən

accommodation کے اردو معانی

اسم

  • ممنون سازی
  • مطابقت پذیری
  • رفع اختلافات
  • مصالحت
  • میل ملاپ
  • اک رنگی
  • موافقت
  • وہ چیز جو کسی آسانی، سہولت یا تواضع وغیرہ کے سلسلے میں کوئی ضرورت پوری کرتی ہے
  • سہولت
  • قرض
  • ہاتھ ادھار
  • مُوافَقَت
  • دست گرداں
  • دوسروں کی مدد کرنے کے لیے آمادگی
  • سمائی
  • جگہ
  • گنجائش
  • کمرہ
  • مکان
  • قَیام گاہ
  • رہائش
  • رَواداری
  • (عموماً جمع کی صورت میں) آرام کی چیزیں (اسباب، سامان)

accommodation के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • ममनून-साज़ी
  • मुताबक़त-पज़ीरी
  • रफ़'-ए-इख़्तिलाफ़ात
  • मुसालहत
  • मेल-मिलाप
  • इक-रंगी
  • मुवाफ़क़त
  • वो चीज़ जो किसी आसानी, सहूलत या तवाज़ो' वग़ैरा के सिलसिले में कोई ज़रूरत पूरी करती है
  • सहूलत
  • क़र्ज़
  • हाथ-उधार
  • मुवाफ़क़त
  • दस्त-गर्दां
  • दूसरों की मदद करने के लिए आमादगी
  • समाई
  • जगह
  • गुंजाइश
  • कमरा
  • मकान
  • क़याम-गाह
  • रिहाइश
  • रवादारी
  • ('उमूमन जमा' की सूरत में) आराम की चीज़ें (अस्बाब, सामान)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

accommodation

کَھپَت

accommodation ladder

جَہازوں ميں لَٹکا ہُوا سَہُولتی زينَہ

accommodation bill

سہولتی ہنڈی

sheltered accommodation

ضعیفوں، محتاجوں،معذوروں کی اقامت گاہ جس میں لوگ اپنے اپنے حصّو ں میں مشترک سہولتوں کے ساتھ رہتے ہیں اور ان کا ایک نگراں ا ور ڈاکٹر ہوتا ہے۔.

accommodating

ہَم آہَنگ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (accommodation)

نام

ای-میل

تبصرہ

accommodation

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone