تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"accommodating" کے متعقلہ نتائج
accommodating کے لیے اردو الفاظ
accommodating کے اردو معانی
صفت
- مرنجاں مرنج
- مصلحت آمیز
- لحاظ دار
- صلح جو
- رَوادار
- با مروت
- خواہشوں کے آگے جھک جانے والا
- حالات کے آگے سمجھوتہ کرنے کے لیے اصولوں اور اعتقادات کو بدلنے پر آمادہ ہو جانے والا
- دوسرے کو ممنون کرنے اور اس کی مان جانے کا خوگر
- آشتی پذیر
- فَراخ دِل
accommodating के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- मरंजाँ-मरंज
- मस्लहत-आमेज़
- लिहाज़-दार
- सुल्ह-जू
- रवादार
- बा-मुरव्वत
- ख़्वाहिशों के आगे झुक जाने वाला
- हालात के आगे समझौता करने के लिए उसूलों और ए'तिक़ादात को बदलने पर आमादा हो जाने वाला
- दूसरे को ममनून करने और उस की मान जाने का ख़ूगर
- आश्ती-पज़ीर
- फ़राख़-दिल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (accommodating)
accommodating
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔