تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"about" کے متعقلہ نتائج
about کے لیے اردو الفاظ
about کے اردو معانی
حرف جار
- ارد گرد
- بیرونی جانب یا سطح پر
- گھیرتے ہوئے
- تقریباً
- کسی جگہ، وقت، حجم، تعداد، مقدار وغیرہ سے ؍ میں قریب
- ہونے کے قریب
- قریب العمل
- کےنقطےپر
- مرحلے پر، بعد میں مصدر لگاتے ہیں جیسے بولنے کو ہے ؍ بولنے ہی والا ہے
- دلچسپی رکھتا ہوا
- میں مصروف جیسے وہ کس کام میں مصروف ہے
- متعلق
- سے وابستہ
- بحوالہ
- کے قابو میں (جیسے اپنے حواس قابو میں رکھتے ہوئے)
فعل متعلق
- بیرونی جانب کے گرد
- چکر میں
- دائرے میں
- عدد، وقت، جگہ، کیفیت یا درجے میں قریب قریب
- یہاں وہاں
- یہیں کہیں
- آس پاس
- کسی ایک یا دوسری جگہ میں
- مختلف سمتوں میں
about के देवनागरी में उर्दू अर्थ
पूर्वसर्ग
- इर्द-गिर्द
- बैरूनी जानिब या सत्ह पर
- घेरते हुए
- तक़रीबन
- किसी जगह, वक़्त, हज्म, ता'दाद, मिक़dदार वग़ैरा से / में क़रीब
- होने के क़रीब
- क़रीब-उल-'अमल
- के नुक़्ते पर
- मरहले पर, बा'द में मस्दर लगाते हैं जैसे बोलने को है / बोलने ही वाला है
- दिलचस्पी रखता हुआ
- में मसरूफ़ जैसे वो किस काम में मसरूफ़ है
- मुत'अल्लिक़
- से वाबस्ता
- ब-हवाला
- के क़ाबू में (जैसे अपने हवास क़ाबू में रखते हुए)
क्रिया-विशेषण
- बैरूनी जानिब के गिर्द
- चक्कर में
- दाइरे में
- 'अदद, वक़्त, जगह, कैफ़ियत या दर्जे में क़रीब क़रीब
- यहाँ-वहाँ
- यहीं-कहीं
- आस-पास
- किसी एक या दूसरी जगह में
- मुख़्तलिफ़ सम्तों में
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اُبُوتَّی خانْدان
(معاشیات) وہ خاندان جس میں کسی بزرگ خاندان کے زیر نگرانی کل آمدنی جمع ہو کر ہر فرد خاندان کی ضرورت پر خرچ کی جاتی ہو اور خاندان کا کلی انتظام واقتدار بھی اسی بزرگ کے ہاتھ میں ہو.
اِبْتِدائِیَّہ
کسی کتاب یا رسالے وغیرہ کے اصل مضمون سے پہلے کی تعارفی یا تمہیدی عبارت، دیباچہ، پیش لفظ وغیرہ، خبر وغیرہ کی سرخی
اِبْتِدائی عَدالَت
ماتحت کچہری یا اس کا حاکم جس کے روبرو مقدمہ کی سماعت شروع ہو (عدالت اپیل کے مقابلے میں)، دادگاہ تابعہ
اِبْتِدائی طِبّی اِمْداد
کسی حادثے کی صورت میں مریض کو معالج تک پہنچانے سے پہلے فوری علاج تاکہ تکلیف نہ بڑھے
اِبْتِدائِیّات
کسی کام کی ابتدا یا آغاز سے متعلق باتیں یا چیزیں، تمہیدی امور (خصوصاً) وہ کتابیں جو ابتدائے تعلیم میں پڑھی یا پڑھائی جاتی ہیں
اِبْتِداے جُزْئی
(طب) وہ زمانہ جس میں دورۂ مرض کی علامتیں ظاہر ہونے لگیں ، مثلاً نوبتی بخار میں بدن کی پھریری اور کسل وغیرہ .
اِبْتِداءُ الْمَرَض
(طب) وہ وقت جس میں مرض کی پہلے پہل تکلیف محسوس ہو ، نیز بعض اطباء کے نزدیک مرض کے ابتدائی تین دن
اَبْتَری دینا
(گنجفہ) گنجفہ یا تاش بانٹنے میں غلط بانٹنے والے کا اپنے حصے کے پتوں میں سے دوسرے کھیلنے والوں کو پتے دینا .
اَبْتَری پَڑنا
پتّوں کی تقسیم میں کمی بیشی ہوجانا، تقسیم میں بھول پڑجانا، بد انتظامی ہونا، بد نظمی ہونا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (about)
about
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔