تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"obit" کے متعقلہ نتائج
obit کے لیے اردو الفاظ
obit کے اردو معانی
- تاریخ رحلت
obit के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- तारीख़-ए-रेहलत
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اُبُوتَّی خانْدان
(معاشیات) وہ خاندان جس میں کسی بزرگ خاندان کے زیر نگرانی کل آمدنی جمع ہو کر ہر فرد خاندان کی ضرورت پر خرچ کی جاتی ہو اور خاندان کا کلی انتظام واقتدار بھی اسی بزرگ کے ہاتھ میں ہو.
اِبْتِدائِیَّہ
کسی کتاب یا رسالے وغیرہ کے اصل مضمون سے پہلے کی تعارفی یا تمہیدی عبارت، دیباچہ، پیش لفظ وغیرہ، خبر وغیرہ کی سرخی
اِبْتِدائی عَدالَت
ماتحت کچہری یا اس کا حاکم جس کے روبرو مقدمہ کی سماعت شروع ہو (عدالت اپیل کے مقابلے میں)، دادگاہ تابعہ
اِبْتِدائی طِبّی اِمْداد
کسی حادثے کی صورت میں مریض کو معالج تک پہنچانے سے پہلے فوری علاج تاکہ تکلیف نہ بڑھے
اِبْتِدائِیّات
کسی کام کی ابتدا یا آغاز سے متعلق باتیں یا چیزیں، تمہیدی امور (خصوصاً) وہ کتابیں جو ابتدائے تعلیم میں پڑھی یا پڑھائی جاتی ہیں
اِبْتِداے جُزْئی
(طب) وہ زمانہ جس میں دورۂ مرض کی علامتیں ظاہر ہونے لگیں ، مثلاً نوبتی بخار میں بدن کی پھریری اور کسل وغیرہ .
اِبْتِداءُ الْمَرَض
(طب) وہ وقت جس میں مرض کی پہلے پہل تکلیف محسوس ہو ، نیز بعض اطباء کے نزدیک مرض کے ابتدائی تین دن
اَبْتَری دینا
(گنجفہ) گنجفہ یا تاش بانٹنے میں غلط بانٹنے والے کا اپنے حصے کے پتوں میں سے دوسرے کھیلنے والوں کو پتے دینا .
اَبْتَری پَڑنا
پتّوں کی تقسیم میں کمی بیشی ہوجانا، تقسیم میں بھول پڑجانا، بد انتظامی ہونا، بد نظمی ہونا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (obit)
obit
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔