تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"aboard" کے متعقلہ نتائج
aboard کے لیے اردو الفاظ
aboard کے اردو معانی
فعل متعلق
- کشتی یا جہاز میں
- پہلو بہ پہلو
- جہاز، طیارے یا گاڑی میں؍ کے اندر
- کشتی سوار
- جہاز سوار
- (بیس بال، عوامی) مقام ابتدا پر
- (حرف جار) جہاز پر / میں
aboard के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया-विशेषण
- कश्ती या जहाज़ में
- पहलू-ब-पहलू
- जहाज़, तय्यारे या गाड़ी में / के अंदर
- कश्ती-सवार
- जहाज़-सवार
- (बेस बाल, 'अवामी) मक़ाम-ए-इब्तिदा पर
- (हर्फ़-ए-जार) जहाज़ पर / में
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اَبَڑْ دَھبَڑ
افراتفری، بھاگ دوڑ، جلد بازی، جیسے: ایسی ابڑ دھبڑ میں ریل پر سوار ہوئے کہ بعض ضروری چیزیں چھوٹ گئیں
عُبُورِ دَریائے شور
banishment beyond the seas (as a former form of life imprisonment), banishment to the Andaman islands
عُبُور درِیائے شور کَرْنا
(قانون) کالے پانی بھیجنا ، بطور سزا کسی شخص کو جزہرۂ انڈمان بھیج دینا ، عمر قید کی سزا دینا (خلیج بنگال میں انڈمان کی آب و ہوا بہت خراب ہے اسکا دارالسطنت پورٹ پلیر ہے انگریزوں کے دورِ حکومت مین جس کو سخت سزا دینا ہوتی تھی اسکو وہاں بھیج دیتے تھے ، عرفِ عام میں اس کو کالا پانی کہتے ہیں).
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (aboard)
aboard
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔