تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"abroad" کے متعقلہ نتائج
abroad کے لیے اردو الفاظ
abroad کے اردو معانی
فعل متعلق
- کھلے بندوں
- جو تنگ حدود میں محصور نہ ہو
- پھیلا ہوا
- وسیع
- کسی چیز کا اپنی شاخیں پھیلانا
- اِدھر اُدھر
- گھر سے باہر
- کسی مکان یا احاطہ کی دیواروں سے باہر
- کسی ملک کی حدود سے پرے
- غیر ممالک میں
- غلطی پر
- گمراہ
- بھٹکا ہوا
- جہاں تہاں
- بے ٹھکانا
- بے خانماں
abroad के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया-विशेषण
- खुले बंदों
- जो तंग हदूद में महसूर न हो
- फैला हुआ
- वसी'
- किसी चीज़ का अपनी शाख़ें फैलाना
- इधर उधर
- घर से बाहर
- किसी मकान या अहाता की दीवारों से बाहर
- किसी मुल्क की हुदूद से परे
- ग़ैर ममालिक में
- ग़लती पर
- गुमराह
- भटका हुआ
- जहाँ-तहाँ
- बे-ठिकाना
- बे-ख़ानमाँ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اَبَڑْ دَھبَڑ
افراتفری، بھاگ دوڑ، جلد بازی، جیسے: ایسی ابڑ دھبڑ میں ریل پر سوار ہوئے کہ بعض ضروری چیزیں چھوٹ گئیں
عُبُورِ دَریائے شور
banishment beyond the seas (as a former form of life imprisonment), banishment to the Andaman islands
عُبُور درِیائے شور کَرْنا
(قانون) کالے پانی بھیجنا ، بطور سزا کسی شخص کو جزہرۂ انڈمان بھیج دینا ، عمر قید کی سزا دینا (خلیج بنگال میں انڈمان کی آب و ہوا بہت خراب ہے اسکا دارالسطنت پورٹ پلیر ہے انگریزوں کے دورِ حکومت مین جس کو سخت سزا دینا ہوتی تھی اسکو وہاں بھیج دیتے تھے ، عرفِ عام میں اس کو کالا پانی کہتے ہیں).
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (abroad)
abroad
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔