abide کے لیے اردو الفاظ
abide के देवनागरी में उर्दू अर्थ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
آبادی بسنے یا بسانے کا عمل یا حالت
اَبَدی غیر فانی لا انتہا، نہ ختم ہونے والا
عابدہ عابد کی تانیث، عبادت گزارخاتون، پرہیزگارعورت
اَبْعادی طول ، عرض اور عمق رکھنے والا ، ابعاد ثلاثہ کا حاصل ، مادی .
عابِدِ شَب زِنْدَہ دار رات جاگ کر عبادت کرنے والا، ساری رات عبادت میں گزارنے والا، پرہرزگار، متقی، زاہد، عارف، گوشہ نشین
اَبَدی نِیند سونا مرنا، مرجانا، موت کے آغوش میں چلا جانا
aubade نظم یا گانا،صبح سویرے کے لیے موزوں۔.
اِبْداعی ابداع سے منسوب : موضوعہ تخلیق ، (مادے سے) ایجاد یا اختراع کیا ہوا .
اِبْداع ایجاد، بغیر کسی نمونے یا مثال کے عدم سے وجود میں لانے کا عمل، تخلیق
آبادی کَرْنا قیام کرنا، بسنا، فروکش ہونا، پڑاو ڈالنا
اَبَدِیُّ الظُّہُور جو ہمیشہ ظاہر رہے اور کبھی غائب یا غروب نہ ہو (عموماً ستارہ) .
اَبَدِیَّہ ہمیشہ برقرار رہنے والا ، دائمی، جاودانی
عِبادَت غلامی، بندگی، پرستش، اطاعت، حمد، ثنا، مناجات، ریاضت، مجاہدہ
اَبَدًا مُؤبَّدًا رک: ’’ ابداً ‘‘ جس کی یہ تاکید ہے .
اَبْعادِ ثَلاثَہ (ہندسہ) جسم کے تینوں اطراف، طول، عرض اورعمق
آبادیٔ عَدَم inhabitants of non-existence
آبادیِ جَدِید (قانون) وہ قطعۂ زمین جس میں پہلے کاشت نہ ہوئی ہو
عِبادَت گاہ عبادت خانہ، عبادت کرنے کی مخصوص جگہ، معبد
آبادانی آبادان کا اسم کیفیت، بسی ہوئی جگہ، آباد جگہ، بستی، آبادی، کھیڑا، گاؤں
آبِیدْگی تری، نمی، گیلا پن، بھیگنا، ترہونا
آبادِیاتی علم شماریات آبادی سے متعلق، شماریات آبادی
عِبادَت کُوش عبادت کرنے والا، عبادت گزار، عابد
عِباداتِ شاقَّہ سخت عبادات، دشوار عبادات، ایسی عبادتیں جن کی انجام دہی میں مشقت اٹھانی پڑتی ہے جیسے گرمیوں کے روزے اور قیام فی اللیل وغیرہ
آبادان آباد (۲) (رک) کے مذہب کا نام
اَبادَت قتل، بربادی، تباہی (بَیَدَ، مرنا)
اَبادان آبادان (عموماً نظم میں مستعمل)
عِبادَت گُزار عبادت کرنے والا، صوم و صلواۃ کا پابند، عابد
آبِ دَنْداں دان٘توں کی چمک، دان٘توں میں موتیوں کی سی آبداری
عَبادِلَہ (حدیث) چار معتبر راویانِ حدیث جن کے نام عبداللہ ہے یعنی عبداللہ بن مسعود، عبداللہ بن عمر، عبداللہ بن عباس اور عبداللہ بن زبیر رضی اللہ تعالی عنہم
عِبادَتِی عبادت گزار، عابد، زاہد، اللہ والا
عِبادَت کَدَہ پرستش کی جگہ، عبادت خانہ، وہ جگہ جہاں عبادت و ریاضت کی جائے، معبد
عِبادَت خانَہ عبادت کرنے کی جگہ، معبد (عموماََ غیر مسلموں کا)
عِبادَت گُزارانَہ عبادت کرنے والے کی طرح سے، عابدوں کے طور پر
بادَت بَدَر کَر دینا عبادت قبول نہ کرنا، عبادت ردّ کردینا
حوالہ جات : ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Tags for abide
English meaning of abide , abide meaning in english, abide translation and definition in English.
abide का मतलब (मीनिंग) अंग्रेजी (इंग्लिश) में जाने |
Khair meaning in hindi