زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ
محفوظ شدہ الفاظ
چَمَنِسْتان
ایسا باغ جہاں پھول کثرت سے ہوں، ایسی جگہ جہاں دور تک پھول ہی پھول اور سبزہ سبزہ نظر آئے، گلزار، گلستان، باغ، پھولوں کا قطعہ، سبز کھیت
مَزدُور
اجرت پر محنت و مشقت کا کام کرنے والا، تجارت اور صنعت کے شعبوں میں جسمانی محنت کا کام کرنے والا، دوسروں کے کھیتوں میں اجرت پر کام کرنے والا، محنت فروش
دُودھ شَرِیک بَہَن
وہ بہنیں جو ایک ہی ماں کا دودھ پیے ہوں، ایسی بہنیں جو ایک ہی ماں سے اگرچہ نہ ہوں لیکن انھوں نے ایک ہی عورت کا دودھ پیا ہو تو وہ دودھ شریک بہن کہلاتی ہے، رضاعی بہن، کوکی
’’تاریخ‘‘ سے متعلق الفاظ
’’تاریخ‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں
آثارِ صَنادِید
عہد قدیم یا اسلاف کے زمانے کا وہ بقیہ (تحریر، عمارت یا ڈھانچا وغیرہ) جس سے متعلقہ زمانے کی تاریخ و تہذیب کا پتا چل سکے، آثار قدیمہ، آثار، باقیات، یادگاریں، آثار الصنادید
بُخْتِ نُصَّر
قدیم شہر بابل کے انیسویں خاندان کا دوسرا بادشاہ جو ولادت کے بعد اس بت کے پاس پڑا ہوا ملا تھا اور یہ پتا نہ چل سکا کہ کس کا بیٹا ہے اور جس نے مصریوں کو ایشیا سے نکالا اور یروشلم کو جلایا تھا (ادبیات میں مستعمل)
تَوَارِیخ
کسی ملک کے سیاسی اور معاشرتی حالات و واقعات، وہ علم جس میں گزشتہ واقعات اور سیر سے بحث کی جاتی ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔