تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُخْتِ نُصَّر" کے متعقلہ نتائج

بُخْتِ نُصَّر

قدیم شہر بابل کے انیسویں خاندان کا دوسرا بادشاہ جو ولادت کے بعد اس بت کے پاس پڑا ہوا ملا تھا اور یہ پتا نہ چل سکا کہ کس کا بیٹا ہے اور جس نے مصریوں کو ایشیا سے نکالا اور یروشلم کو جلایا تھا (ادبیات میں مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں بُخْتِ نُصَّر کے معانیدیکھیے

بُخْتِ نُصَّر

buKHt-e-nussarबुख़्त-ए-नुस्सर

اصل: فارسی

وزن : 2222

موضوعات: تاریخ ادب دیومالا

  • Roman
  • Urdu

بُخْتِ نُصَّر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قدیم شہر بابل کے انیسویں خاندان کا دوسرا بادشاہ جو ولادت کے بعد اس بت کے پاس پڑا ہوا ملا تھا اور یہ پتا نہ چل سکا کہ کس کا بیٹا ہے اور جس نے مصریوں کو ایشیا سے نکالا اور یروشلم کو جلایا تھا (ادبیات میں مستعمل)
  • (لفظاً) نُصّر نامی بت کا بیٹا

Urdu meaning of buKHt-e-nussar

  • Roman
  • Urdu

  • qadiim shahr baabul ke unniisvii.n Khaandaan ka duusraa baadashaah jo vilaadat ke baad is but ke paas pa.Daa hu.a mila tha aur ye pata na chal sakaa ki kis ka beTaa hai aur jis ne misriyo.n ko eshiyaa se nikaalaa aur yaruushlam ko jalaayaa tha (adbiiyaat me.n mustaamal
  • (lafzan) nussar naamii but ka beTaa

English meaning of buKHt-e-nussar

Noun, Masculine

  • Nebuchadnezzar, a warrior-king, often described as the greatest military leader of the Neo-Babylonian empire

बुख़्त-ए-नुस्सर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बाबुल के १२ वें खानदान का नरेश (१,२०० ई० पू०) , बाबुल के १९ वे खानदान का दूसरा नरेश जो ६०४ ई० पू० में गद्दी पर बैठा, बड़े दबदबे का शासक था, बाबुल को बहुत उन्नत किया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بُخْتِ نُصَّر

قدیم شہر بابل کے انیسویں خاندان کا دوسرا بادشاہ جو ولادت کے بعد اس بت کے پاس پڑا ہوا ملا تھا اور یہ پتا نہ چل سکا کہ کس کا بیٹا ہے اور جس نے مصریوں کو ایشیا سے نکالا اور یروشلم کو جلایا تھا (ادبیات میں مستعمل)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُخْتِ نُصَّر)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُخْتِ نُصَّر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone