زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ
محفوظ شدہ الفاظ
چَمَنِسْتان
ایسا باغ جہاں پھول کثرت سے ہوں، ایسی جگہ جہاں دور تک پھول ہی پھول اور سبزہ سبزہ نظر آئے، گلزار، گلستان، باغ، پھولوں کا قطعہ، سبز کھیت
مَزدُور
اجرت پر محنت و مشقت کا کام کرنے والا، تجارت اور صنعت کے شعبوں میں جسمانی محنت کا کام کرنے والا، دوسروں کے کھیتوں میں اجرت پر کام کرنے والا، محنت فروش
’’برقیات‘‘ سے متعلق الفاظ
’’برقیات‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں
تَق٘طِیب
(سائنس) مقناطیسی اثر پیدا کرنا ،(مقناطیسی برقیات) قطبی میلان یا برقی کیفیت پیدا کرنا ، انگ : Polarisation , حرارت ؛ روشنی وغیرہ کی شعاعوں پر ایسا اثر ڈالنا کہ ان کے دونوں سروں میں مختلف خاصیتیں میں پیدا ہوجائیں یعنی دو شعاعوں کے مخالف سرے یکساں خاصیت رکھتے ہوں .
خُرُوجَہ
(برقیات) خروجہ منفیروں کی طرح کا ہوتا ہے اور برقیے خارج کرتا رہتا ہے اس لیے کہ کوئی چیز خروج کی دھات میں مِلا دی جاتی ہے جِس سے یہ منفی ہو جاتا ہے.
فَرازِ مَوج
(برقیات) سطح سے لہر کی بلندی یا لہر کی نیچان کے فاصلے کو فرازِ موج کہتے ہیں ، انگ : Amplitude .
وائِنْڈِن٘گ
(برقیات) موصل تار کا لچھا جو خاص ترتیب اور بلوں کی گنتی سے بنایا جاتا ہے اور برقی آلات میں استعمال ہوتا ہے نیز اس کی تیاری کا عمل یا کام ، وولٹیج بڑھانے اور کم کرنے اور توازن قائم کرنے والی تاریں ۔
واٹ
(برقیات) برقی طاقت کی بین الاقوامی اکائی جو جول فی سینکڈ کے مساوی ہوتی ہے ؛ برقی توانائی کی مقدار جب کہ برقی رو ایک ایمپیراور قوت کا فرق ایک وولٹ ہو ، یہ جیمز واٹ کے نام پر ہے اور انگریزی میں اسے W کی علامت سے ظاہر کیا جاتا ہے ۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔