تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"واٹ" کے متعقلہ نتائج

واٹ

(برقیات) برقی طاقت کی بین الاقوامی اکائی جو جول فی سینکڈ کے مساوی ہوتی ہے ؛ برقی توانائی کی مقدار جب کہ برقی رو ایک ایمپیراور قوت کا فرق ایک وولٹ ہو ، یہ جیمز واٹ کے نام پر ہے اور انگریزی میں اسے W کی علامت سے ظاہر کیا جاتا ہے ۔

واٹ جوہْنا

راہ دیکھنا ، انتظار کرنا

واٹ نِہارْنا

راہ دیکھنا ، انتظار کرنا

واٹَر ہِیٹَر

پانی گرم کرنے کا آلہ ۔

واٹی

پھلواری، باغیچہ

واٹَر کُولِن٘گ

پانی کو ٹھنڈا کرنے کا عمل یا ترکیب ۔

واٹ سِسٹَم

بجلی کے آلے کی رفتار یا کام کی مقدار کو جانچنے کا طریقہ ۔

واٹَری

واٹر (رک) سے منسوب ؛ پانی جیسا ، پانی کا ، پانی والا ، آبی ، پنیالا ، سیال نیز بہت پتلا۔

واٹِکا

بنگلہ ، گھر ؛ عمارت

واٹَر وے

آبی راستہ جس پر جہاز یا کشتیاں وغیرہ چل سکتی ہوں ، پانی کا راستہ ، آبی گزرگاہ ، دریا یا نہر وغیرہ نیز کسی آلے میں پانی کی نالی پانی کی نکاسی کے لیے بنایا جانے والا راستہ ۔

واٹِن

ہمیشگی ، ابدیت ۔

واٹَر کیس

وہ خانہ یا پیٹی جس میں پانی بھرا جائے ۔

واٹَر گَیس

ایک زہریلی گیس جو کئی گیسوں (بالخصوص کاربن مونو آکسائیڈ اور ہائیڈروجن) کا مرکب ہوتی ہے ، آبی گیس ۔

واٹَر اِسپَوٹ

پانی کی وہ بڑی ستون نما دھار جو ہوائی بگولے کی وجہ سے عموداً اٹھ کر سمندر اور بادل کے درمیان بنتی ہے ، سمندری بگولا ، جل بگولا ۔

واٹَر بَکْس

پانی کی ٹنکی ، ٹنکی ۔

واٹَر گیج

شیشے کی نلی پر مشتمل ایک آلہ جس سے حوض میں پانی کی گہرائی یا مقدار کا اندازہ کیا جاتا ہے ، آب پیما ۔

واٹَر پَمپ

برقی قوت سے چلنے والا پمپ جس کے ذریعے پانی باہر نکالا یا اوپر چڑھایا جاتاہے ، پانی کو منتقل کرنے کی مشین ۔

واٹَر کَلَر

(مصوری) رنگ جو پانی میں حل کر کے مصوری کے لیے استعمال ہوتا ہے ، آبی رنگ ، آب رنگ

واٹَر ٹَیکس

پانی کے استعمال پر عائد کردہ محصول ۔

واٹَر باتھ

بہت گرم پانی میں برتن تیرا کر اس میں کوئی چیز گرم کرنا ۔

واٹَر پُرُوف

برساتی ، پن روک کوٹ ۔

واٹَر لائِن

وہ نشان جہاں تک پانی پہنچتا ہے ، پانی کی لکیر ، خط ِآب ؛ مراد : پانی کی سطح ۔

واٹَر ریٹ

آبی محصول جو پانی کی عام فراہمی پر وصول کیا جائے ۔

واٹَر لیوَل

پانی کی سطح (حوض وغیرہ میں) ، سطح آب نیز پانی کی سطح کی ہمواری دیکھنے کا ایک آلہ ۔

واٹَر مارک

کاغذ کے اندرونی بے رنگ نشانات جن میں شناخت کے لیے کچھ لکھا ہوتا ہے یا کوئی نشان بنا ہوتا ہے اور کاغذ کو روشنی کے آگے رکھنے سے یہ نشان ّمدھم سے نظر آتے ہیں ، نقشاب

واٹَر موٹَر

کوئی ّپہیہ یا چرخی ، خاص کر چھوٹی موٹر جو پانی کے دباؤ سے چلتی ہو ، پن موٹر ، چرخاب ۔

واٹَر ٹِیُوب

پانی کی نلی ، پانی کی نلکی (دھات یا ربر کی) ۔

واٹَر وَرکس

پانی پہنچانے کی کل (مشین) ، جل کل ۔

واٹَر ٹَربائِن

جو پانی کے زور سے چلتا ہے ، پہیّا ۔

واٹَر سَپلائی

آب رسانی ، پانی کی بہم رسانی ، پانی پہنچانے کا عمل ، پینے کا پانی پہنچانے کا انتظام

وُہٹی

حسینہ

واہ واٹ

کسی بات پر انتہائی حیرت کے اظہار کے لیے ، انتہا ہوگئی اس سے بڑھ کر اب کیا ہوگا ۔

کِلو واٹ

ایک ہزار واٹ (برقی طاقت کی اکائی).

مَلَیا واٹ

ملک ملابار

میگا واٹ

(برقیات) برقی توانائی کی ایک بڑی اکائی، ایک ملین وولٹ

اردو، انگلش اور ہندی میں واٹ کے معانیدیکھیے

واٹ

wattवाट

اصل: انگریزی

موضوعات: برقیات

  • Roman
  • Urdu

واٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (برقیات) برقی طاقت کی بین الاقوامی اکائی جو جول فی سینکڈ کے مساوی ہوتی ہے ؛ برقی توانائی کی مقدار جب کہ برقی رو ایک ایمپیراور قوت کا فرق ایک وولٹ ہو ، یہ جیمز واٹ کے نام پر ہے اور انگریزی میں اسے W کی علامت سے ظاہر کیا جاتا ہے ۔

Urdu meaning of watt

  • Roman
  • Urdu

  • (baraqyaat) barqii taaqat kii bain-ul-aqvaamii ikaa.ii jo jol fii senkaD ke musaavii hotii hai ; barqii tavaanaa.ii kii miqdaar jab ki barqii ro ek empiyar aur quvvat ka farq ek volT ho, ye jemz vaaT ke naam par hai aur angrezii me.n use W kii alaamat se zaahir kiya jaataa hai

English meaning of watt

Noun, Masculine

  • unit of power (symbol: W). the watt unit is named after James Watt, the inventor of the steam engine, one watt is defined as the energy consumption rate of one joule per second. 1W = 1J / 1s, one watt is also defined as the current flow of one ampere with

वाट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वाट2 (इं.)

واٹ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

واٹ

(برقیات) برقی طاقت کی بین الاقوامی اکائی جو جول فی سینکڈ کے مساوی ہوتی ہے ؛ برقی توانائی کی مقدار جب کہ برقی رو ایک ایمپیراور قوت کا فرق ایک وولٹ ہو ، یہ جیمز واٹ کے نام پر ہے اور انگریزی میں اسے W کی علامت سے ظاہر کیا جاتا ہے ۔

واٹ جوہْنا

راہ دیکھنا ، انتظار کرنا

واٹ نِہارْنا

راہ دیکھنا ، انتظار کرنا

واٹَر ہِیٹَر

پانی گرم کرنے کا آلہ ۔

واٹی

پھلواری، باغیچہ

واٹَر کُولِن٘گ

پانی کو ٹھنڈا کرنے کا عمل یا ترکیب ۔

واٹ سِسٹَم

بجلی کے آلے کی رفتار یا کام کی مقدار کو جانچنے کا طریقہ ۔

واٹَری

واٹر (رک) سے منسوب ؛ پانی جیسا ، پانی کا ، پانی والا ، آبی ، پنیالا ، سیال نیز بہت پتلا۔

واٹِکا

بنگلہ ، گھر ؛ عمارت

واٹَر وے

آبی راستہ جس پر جہاز یا کشتیاں وغیرہ چل سکتی ہوں ، پانی کا راستہ ، آبی گزرگاہ ، دریا یا نہر وغیرہ نیز کسی آلے میں پانی کی نالی پانی کی نکاسی کے لیے بنایا جانے والا راستہ ۔

واٹِن

ہمیشگی ، ابدیت ۔

واٹَر کیس

وہ خانہ یا پیٹی جس میں پانی بھرا جائے ۔

واٹَر گَیس

ایک زہریلی گیس جو کئی گیسوں (بالخصوص کاربن مونو آکسائیڈ اور ہائیڈروجن) کا مرکب ہوتی ہے ، آبی گیس ۔

واٹَر اِسپَوٹ

پانی کی وہ بڑی ستون نما دھار جو ہوائی بگولے کی وجہ سے عموداً اٹھ کر سمندر اور بادل کے درمیان بنتی ہے ، سمندری بگولا ، جل بگولا ۔

واٹَر بَکْس

پانی کی ٹنکی ، ٹنکی ۔

واٹَر گیج

شیشے کی نلی پر مشتمل ایک آلہ جس سے حوض میں پانی کی گہرائی یا مقدار کا اندازہ کیا جاتا ہے ، آب پیما ۔

واٹَر پَمپ

برقی قوت سے چلنے والا پمپ جس کے ذریعے پانی باہر نکالا یا اوپر چڑھایا جاتاہے ، پانی کو منتقل کرنے کی مشین ۔

واٹَر کَلَر

(مصوری) رنگ جو پانی میں حل کر کے مصوری کے لیے استعمال ہوتا ہے ، آبی رنگ ، آب رنگ

واٹَر ٹَیکس

پانی کے استعمال پر عائد کردہ محصول ۔

واٹَر باتھ

بہت گرم پانی میں برتن تیرا کر اس میں کوئی چیز گرم کرنا ۔

واٹَر پُرُوف

برساتی ، پن روک کوٹ ۔

واٹَر لائِن

وہ نشان جہاں تک پانی پہنچتا ہے ، پانی کی لکیر ، خط ِآب ؛ مراد : پانی کی سطح ۔

واٹَر ریٹ

آبی محصول جو پانی کی عام فراہمی پر وصول کیا جائے ۔

واٹَر لیوَل

پانی کی سطح (حوض وغیرہ میں) ، سطح آب نیز پانی کی سطح کی ہمواری دیکھنے کا ایک آلہ ۔

واٹَر مارک

کاغذ کے اندرونی بے رنگ نشانات جن میں شناخت کے لیے کچھ لکھا ہوتا ہے یا کوئی نشان بنا ہوتا ہے اور کاغذ کو روشنی کے آگے رکھنے سے یہ نشان ّمدھم سے نظر آتے ہیں ، نقشاب

واٹَر موٹَر

کوئی ّپہیہ یا چرخی ، خاص کر چھوٹی موٹر جو پانی کے دباؤ سے چلتی ہو ، پن موٹر ، چرخاب ۔

واٹَر ٹِیُوب

پانی کی نلی ، پانی کی نلکی (دھات یا ربر کی) ۔

واٹَر وَرکس

پانی پہنچانے کی کل (مشین) ، جل کل ۔

واٹَر ٹَربائِن

جو پانی کے زور سے چلتا ہے ، پہیّا ۔

واٹَر سَپلائی

آب رسانی ، پانی کی بہم رسانی ، پانی پہنچانے کا عمل ، پینے کا پانی پہنچانے کا انتظام

وُہٹی

حسینہ

واہ واٹ

کسی بات پر انتہائی حیرت کے اظہار کے لیے ، انتہا ہوگئی اس سے بڑھ کر اب کیا ہوگا ۔

کِلو واٹ

ایک ہزار واٹ (برقی طاقت کی اکائی).

مَلَیا واٹ

ملک ملابار

میگا واٹ

(برقیات) برقی توانائی کی ایک بڑی اکائی، ایک ملین وولٹ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (واٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

واٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone