تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُطْبات" کے متعقلہ نتائج

خُطْبات

(اِسلام) اول و آخر حمد و درود، وعظ و نصیحت جو نماز جمعہ سے پہلے اور نماز عیدین کے بعد لوگوں کو مُخاطب کرکے سُنائی جاتی ہے اور آخر میں بادشاہِ وقت کا نام لے کر دُعا کی جاتی ہے

خُطْباتی اَدَب دَورَہ

ماہر اساتذہ کا مختلف علمی اداروں، دانش گاہوں اور دوسرے اداروں میں موضوعاتی درس کے لیے جانا

خُطْبات نِگاری

تقریر، تحریر، وعظ

خُطْباتی اَدَب

ایسا ادب جو لکچر یا خطبہ کی صورت میں محفوظ ہو، خزینۂ ادب میں وہ کتابیں جو خطبات کے مجموعہ پر م؎شتمل ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں خُطْبات کے معانیدیکھیے

خُطْبات

KHutbaatख़ुतबात

وزن : 221

دیکھیے: خُطْبَہ

موضوعات: ترکیبات

خُطْبات کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • (اِسلام) اول و آخر حمد و درود، وعظ و نصیحت جو نماز جمعہ سے پہلے اور نماز عیدین کے بعد لوگوں کو مُخاطب کرکے سُنائی جاتی ہے اور آخر میں بادشاہِ وقت کا نام لے کر دُعا کی جاتی ہے
  • لَکھی ہوئی تقریر، رُوداد، رپورٹ، وعظ، لکچر، کتاب کا دیباچہ، تمہید، مقدمہ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of KHutbaat

Noun, Masculine, Plural

  • addresses, speeches, Talks

ख़ुतबात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • तारीफ, प्रशंसा, प्रशंसात्मक लेख या कविता, भाषण, प्रस्तावना, पुस्तक की भूमिका, प्राक्कथन, उपदेश, धर्मोपदेश, बयान

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُطْبات)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُطْبات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone