تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تورَہ" کے متعقلہ نتائج

تورَہ

مختلف کھانوں کا ایک یا کئی خوان جو امرا کے یہاں سے شادی کی تقریبات میں رشتہ داروں اور دوستوں کے یہاں بھیجے جاتے ہیں، حصہ، بخرہ

تورَہ پوش

خوان یا کشتی وغیرہ کا سرپوش، خوان پوش جو عموماً بان٘س کی کھپچیوں پر کپڑا منڈھ کر بنایا جاتا ہے

تورَہ لَگْنا

نخرا لگنا، اترانا

تورَہ بَنْدی

۱. تقریبات کے موقع پر گھر گھر تورہ تقسیم کرنے کی رسم، تورے بھیجنے کی تقریب، وہ تقریب جس میں تورہ تقسیم ہو.

تورَہ ڈھانا

رک: تورہ توڑنا

تورَہ توڑْنا

(عو) کسی کا غرور کم کرنا، غرور مٹانا

تورَہ چُنْنا

تورے کے مختلف خوان میز وغیرہ پر کھانے کے لیے ترتیب سے رکھنا.

تورہ پِیٹی

نخرے دکھانے والی، شیخی باز، مغرور

تَورَہ جَتانا

(طنزاً) نخرا دکھانا

تورْہی

رک: تُرہی

شَرْع تُورَہ

(عوامی) شریعت اور اس کا قانون

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone