تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُقتَضی" کے متعقلہ نتائج

مُقتَضی

جس کی ضرورت محسوس ہو ، خواہاں ، موقع محل کے لحاظ سے کسی امر کی خواہش کرنے والا ، چاہنے والا ، تقاضا کرنے والا (وقت ، صورت ِحال یا کسی امر کے لیے مستعمل) ۔

مُقتَضی ہونا

تقاضا کرنا ، متقاضی ہونا ۔

مُقتَضِی حال

مطابق حالات ، وقت اور حالات کے مطابق ۔

مُقتَضِیاتِ شَرِیعَت

شریعت کے مطابق ، شریعت کی ضروریات اور موقع محل کے مطابق ، بتقاضائے شریعت ۔

مُقتَضِیات کے مُطابِق

تقاضوں کے مطابق ، ازروئے ضروریات ۔

مُقتَضِیات کا خَیال رَکھنا

ضروریات اور تقاضوں کو سامنے رکھنا ، مطالبوں کو پیش نظر رکھنا ۔

مُقتَضِیات کو مَلحُوظ رَکھنا

مقتضیات کا خیال رکھنا ، ضروریات و مطالبات کو پیش ِنظر رکھنا ۔

مُقتَضِیات

خواہشیں ، ضروریات ، تقاضے ، مطالبے ۔

مُقتَضی کے مترادفات

مُقتَضی

اصل: عربی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone