تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنْزِلَتْ" کے متعقلہ نتائج

مَنْزِلَتْ

قدر، توقیر، مرتبہ، حیثیت، درجہ، مقام، قدر افزائی

مَنزِلَت عَطا کَرنا

مرتبہ دینا ، سرفراز کرنا ۔

مَنزِلَت دینا

عزت دینا ، قدر کرنا ۔

مَنزِلَت کَرنا

عزت کرنا ، قدر کرنا ؛ آؤ بھگت کرنا ۔

مَنزِلَت مِلنا

عزت ملنا ، درجہ یا حیثیت حاصل ہونا ، رتبہ نصیب ہونا ۔

مَنزِلَت والا

عزت والا ، باوقار ۔

مَنزِل تَک پَہُنْچنا

آخری مرحلہ تک جانا ، انجام تک پہنچنا ، حد تک پہنچنا ۔

عُطارِد مَنْزِلَت

بہت اونچے رتبے والا، عالی مرتبہ

عالی مَنْزِلَت

بڑے رتبے والا ، بلند مرتبہ ، عالی جاہ.

جاہ و مَنْزِلَت

اوج، رتبہ، پایہ، بزرگی، قدر و منزلت، وقار

عُلُوِ مَنْزِلَت

رک : علوِ مرتبت .

فِرْدَوس مَنْزِلَت

جنّت میں رہنے والا ، مرحوم و مغفور.

والا مَنزِلَت

بلند درجے والا ، عالی مرتبت ؛ ذی جاہ ؛ ذی وقار ۔ شاہزادۂ والا منزلت دلدارہ اور شیفتہ ہوکر قریب اُس گلفام کے آیا ۔

قَدْر و مَنْزِلَت

بزرگی، عظمت، مرتبہ، احترام، عزّت

صاحِبِ مَنْزِلَت

رتبے والا ، عزت دار.

جاہ و مَنصَب، جاہ و مَنزِلَت

۔(ف) اول مذکر۔ دوسرا مونث۔ قدر و منزلت۔ اوَج۔ رتبہ۔ بزرگی۔ شان۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone